ابن سعید
خادم
کانوں میں۔۔۔
کانوں میں۔۔۔
یہ غلط ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم تو کبھی کبھار ہلدی رامز پانی پوری لاتے ہیں اور کچھ لوازمات خود تیار کر کے مزے لے کر کھاتے ہیں۔
کیوں کیا آپ گول گپے کھانے والے ہیں عالی بھیاِابھی تو مزید پانی آئے گا منہ میں بچووو۔۔۔
پھر ننھی پری اڑان بھریں اور بھیا یہاں تیار رکھتے ہیں۔پکا عالی بھیا!
ایسے ہی کر لوں گی ناں بھیاگلا خراب ہوجائے گا۔ پھر میاؤں میاؤں کیسے کرو گی ؟
ہائیں وہ تو ہماری ٹیم لیڈر ہیں معصوم لوگوں کی بھیا جی
چالاک لوگوں کی تھوڑی ناں ہیں
پہلے ٹیم بن جائے پھر ٹیم ہی فیصلہ کرکے گی کہ ٹیم کیوں بنی ہے۔ ضرورت محسوس ہوئی تو ٹیم آپس میں چیٹ کر لے گی۔ہائیں تو پھر میری ٹیم لیڈر کون ہے ؟
یہ ٹیمیں کریں گی کیا ؟ حلوہ پوڑی کھانے کا مقابلہ ہوگا کیا ؟
بھیا بنائیں گے تو ننھی پری کو اڑ کر کھانے آنا ہوگا۔
لو جی پھر فریحہ کہے گی میری پھوپھو اتنی دور سے اکیلی آئی ہیں ابو جان ان کو لینے بھی نہیں گئے۔ اور بھابھی جان کیا کہیں گی کہ میری بہنا اکیلی آئی ہیں؟پھر ننھی پری اڑان بھریں اور بھیا یہاں تیار رکھتے ہیں۔
یہ سعود بھیا کا محفل مارک ہے۔
آپ بھی تو ہو ناں یمنی ٹیم میںہائیں تو پھر میری ٹیم لیڈر کون ہے ؟
یہ ٹیمیں کریں گی کیا ؟ حلوہ پوڑی کھانے کا مقابلہ ہوگا کیا ؟
ارے کیا یاد کروایا اپیاچالاک اور پھڈے باز بھی کہو ناں
یہ سعود بھیا کا محفل مارک ہے۔
چیٹ کوئی نہیں کرنا کسی نے ۔۔۔ہاں جیپہلے ٹیم بن جائے پھر ٹیم ہی فیصلہ کرکے گی کہ ٹیم کیوں بنی ہے۔ ضرورت محسوس ہوئی تو ٹیم آپس میں چیٹ کر لے گی۔
اس ڈبے میں 30 عدد کرارے گول گپے سیلڈ پیک ہوتے ہیں۔ آم کی میٹھی چٹنی ہوتی ہے اور محلول بنانے کے لیے کھٹا و مسالے دار پیسٹ ہوتا ہے اور ایک پاؤچ میں تھوڑی سی بندی ہوتی ہے۔ کابلی چنے ہم خود بنا لیتے ہیں اور پیاز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بھی۔یہ غلط ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے یہ شکل سے مزے کی لگ رہی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نہیں نہیں ، میں تو کنیڈئین ٹیم میں ہوں۔آپ بھی تو ہو ناں یمنی ٹیم میں
ہی ہی ہی
تو اور کیاارے کیا یاد کروایا اپیا
بالکل بالکل
جی نہیں بلکہ ہم اس کا تصویری مفصل بیان کر رہے ہیں۔کیوں کیا آپ گول گپے کھانے والے ہیں عالی بھیاِ