عائشہ عزیز
لائبریرین
جی
مختصر پر اثر!
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
میں بھی ٹھیک ہوں بھیاالحمداللہ سعود بھائی اور عائشہ بہنا
آپ دونوں کیسے ہیں؟؟
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔الحمداللہ سعود بھائی اور عائشہ بہنا
آپ دونوں کیسے ہیں؟؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
کام ابھی تک نہیں کیا۔ آج بھی وقت نہیں ملا اور کل سپریم کورٹ بار کی کانفرنس ہے جو شام تک چلے گی اور اس کے بعد آفس کا کاممیں بھی ٹھیک ہوں بھیا
بھیا وہ کام کا کیا بنا آپ کے پاس وقت ہے؟ اگر نہیں تو میں کردیتی ہوں
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
وعلیکم السلام
بٹیا رانی امی جان کے پاس ہیں؟
بھیا آپ بولیں تو میں کردوں کیونکہ کل یہ بک ختم کرنا چاہ رہی ہوں؟کام ابھی تک نہیں کیا۔ آج بھی وقت نہیں ملا اور کل سپریم کورٹ بار کی کانفرنس ہے جو شام تک چلے گی اور اس کے بعد آفس کا کام
تو پیر کے روز ہی وقت ملے گا ۔
وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں آپ ؟ ۔ پاؤں ٹھیک ہوا؟؟
وعلیکم السلام اپیا
وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں آپ ؟ ۔ پاؤں ٹھیک ہوا؟؟
خیریت لوگو آپ کو ہم پر ہنسی آرہی ہے کیا
ارے نہیں توخیریت لوگو آپ کو ہم پر ہنسی آرہی ہے کیا
کیا اتنی عجیب شکل ہے؟
نہیں نا۔ کل نہیں پرسوں ختم کریں ۔ میں کردوں گا ۔ پکا وعدہبھیا آپ بولیں تو میں کردوں کیونکہ کل یہ بک ختم کرنا چاہ رہی ہوں؟