ناعمہ عزیز
لائبریرین
یہ ہوئی ناں بات!
یہ ہوئی ناں بات!
اور کیاہاں سارے کام دوسروں کو کرنے کو کہہ دیتی ہیں اور خود بیٹھ کر تنقید
اس سے پہلے کہ ماہی آپی بتا دیں میں بتا دیتی ہوں
یہ ایک گیم ہے، کرنا یہ ہے کہ میں نے کچھ بھائیوں اور آپیوں کے صفحہ کوائف پر ایک گانے کے بول لکھے ہیں
آپ لوگوں کو اُسے کمپائل کرنا ہے
اور ممبرز کے نام کی صورت میں کمپائل کرنا ہے
سمجھ آئی؟
حلیم بنی یا باتیں ہی کر رہی ہیں صرف؟اور کیا
وعلیکم السلام جیہالسلام علیکم
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیوں ہنسی آ رہی ہے اتنی
بڑے سرکار؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری جیہ بٹیا رانی اور بڑے سرکار؟ اب طبیعت کیسی ہے؟
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم
جناب ہم تو ٹھیک ہیں۔ آپ سنائیں امریکہ پہنچ گئے۔ سفر کیسا رہا؟ آرام کیا ؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری جیہ بٹیا رانی اور بڑے سرکار؟ اب طبیعت کیسی ہے؟
کیسی ہیں ماہی؟وعلیکم السلام جیہ
ویسے ہی اب ہنسی بھی نہ ائےکیوں ہنسی آ رہی ہے اتنی
بڑے سرکار تو ہمارے عبد اللہ گبین ہیں۔بڑے سرکار؟
جی بٹیا رانی، الحمد للہ ہم بخیر و عافیت پہنچ گئے اور سفر بھی پر سکون گذرا۔ ضرورت بھر آرام بھی کر لیا اب تو۔جناب ہم تو ٹھیک ہیں۔ آپ سنائیں امریکہ پہنچ گئے۔ سفر کیسا رہا؟ آرام کیا ؟
معذرت مگر مجھے اُن کا بھ نہیں معلوم۔بڑے سرکار تو ہمارے عبد اللہ گبین ہیں۔
لو میں نے تو صرف پوچھا ہی تھا، آپ تو ناراض ہی ہو گئیں۔ویسے ہی اب ہنسی بھی نہ ائے
نو نو میں ناراض ہوتی ہی نہی کبھیلو میں نے تو صرف پوچھا ہی تھا، آپ تو ناراض ہی ہو گئیں۔
بہت اچھی بات ہےنو نو میں ناراض ہوتی ہی نہی کبھی
ویسے نا میرا کوئی پتہ بھی نہی ہےبہت اچھی بات ہے
کوئی بات نہیں، میں بھی ماہی ہوں۔ویسے نا میرا کوئی پتہ بھی نہی ہے