وعلیکم السلام!السلام علیکم محفلین
ہم زندہ ہیں
آپ سب کیسے ہیں؟
السلام علیکم محفلین
ہم زندہ ہیں
آپ سب کیسے ہیں؟
بس کیا کیجئے بھیا حضور!اب کیا ہو!
جی پیاری گڑیا عائشہ عزیز کیسی ہیں آپ؟غزل اپیااااااااا
بس کیا کیجئے بھیا حضور!
پر وہ تھا کیا ؟جس بارے میں آپ پوچھ رہے تھے کہ کیا لکھا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم محفلین
ہم زندہ ہیں
آپ سب کیسے ہیں؟
میں ٹھیک آپیجی پیاری گڑیا عائشہ عزیز کیسی ہیں آپ؟
بہت یاد کیا آپ کو اور سب بہن بھا ئیوں کو بہت مس بھی کیا ہم نے
ارے قبلہ یہی تو کر رہے ہیں
وعلیکم السلام
ہمارا دل بھی دھڑک ہی رہا ہے
بھابی آپ محفل میں آئی ہیں تو ذرا محمود بھائی کو لے آتیں آپ وہ تو راستہ ہی بھول گئے ہیں یہاں کااللہ ہمیشہ تندرست و توانا رکھے آمین
میں ٹھیک آپی
اچھا جی! مس کیا اور یہاں بھی نہیں آئیں۔۔کیوں کیوں کیوں؟
تو پھر اچھی طرح مس کرکے یہاں آ جاتیں ناں خوب باتیں کرتے ہم لوگ!ہاہاہاہاہا وہ دراصل بات یہ ہے ناں پیاری عاشو کہ یہاں آجاتی تو مِس کیسے کرتی؟
کوئی پیٹ درد کے دوا کھاؤ پھر تویار میں نا بور ہوئی پڑی ہوں گپ شپ کے ایک تھریڈ میں گھسی پڑی ہوں اور ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہوا پرا ہے اب
تو پھر اچھی طرح مس کرکے یہاں آ جاتیں ناں خوب باتیں کرتے ہم لوگ!
اچھا بتائیں بھیا کدھر ہیں آپ آتی ہیں تو بھیا غائب اور بھیا آتے ہیں تو آپ غائب