عینی شاہ
محفلین
کوئی بات نہیں، میں بھی ماہی ہوں۔
کوئی بات نہیں، میں بھی ماہی ہوں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم، امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
عرض کیا ہے!چکن پلاؤ سے انصاف ہو چکا ہے۔ الحمد للہیہ ہوئی ناں بات!
اور حلیم؟عرض کیا ہے!چکن پلاؤ سے انصاف ہو چکا ہے۔ الحمد للہ
حلیم میں زبانی کھاتی ہے۔۔بس دو بار تھوڑا تھوڑا کھایا ہے ابھی پانچ چھ باررہتا ہےاور حلیم؟
وعلیکم السلام مانو بلی۔ کیسی ہیں؟
کیوں بتاؤں کیسی ہوں؟ خود ہی بوجھیےوعلیکم السلام مانو بلی۔ کیسی ہیں؟
یعنی مکمل بے ایمانی!حلیم میں زبانی کھاتی ہے۔۔بس دو بار تھوڑا تھوڑا کھایا ہے ابھی پانچ چھ باررہتا ہے
وعلیکم السلام!
الزام ہے پاء جی!یعنی مکمل بے ایمانی!
کیوں بتاؤں بچو!وعلیکم السلام!
ہماری ننھی پری یقیناً بخیر ہوں گی کیوں کہ پلاؤ اور حلیم سے انصاف جو کیا ہے۔
یعنی حلیم کے پیچھےکیوں بتاؤں کیسی ہوں؟ خود ہی بوجھیے
نہیں انکل میں نہیں ہوںارے بھائی یہ والی بلی تو نہیں ہے جس نےپاکستان کو ہروایا تھا
یہ بھی الزام ہے بھیا میں حلیم کے پیچھےنہیں پڑی ہوئی۔۔ امی جان سے پوچھ لیں یقین نہیں تویعنی حلیم کے پیچھے
الزام ہے پاء جی!
اب کیا ہو!کیوں بتاؤں بچو!