عینی شاہ
محفلین
نو نو دوئی نہی کھانی یہ درد بڑے مزے کا ہے نا ہنسی آئی پڑی ہے بہتکوئی پیٹ درد کے دوا کھاؤ پھر تو
نو نو دوئی نہی کھانی یہ درد بڑے مزے کا ہے نا ہنسی آئی پڑی ہے بہتکوئی پیٹ درد کے دوا کھاؤ پھر تو
وعلیکم السلام
زہے نصیب! اپیا حضور نے محفل کو رونق بخشی
متفق علیہ !۔ اپیا حضور کا اقبال بلند ہو!یہ بھی خوب کہی آپ نے
کوئی تدبیر کرنی ہی پڑے گی اب تو کہ ہماری پیاری سی بہنا کی شکایت دور کی جا سکے
تو ہنس لو کہیں واپس نہ چلے جائےنو نو دوئی نہی کھانی یہ درد بڑے مزے کا ہے نا ہنسی آئی پڑی ہے بہت
اللہ کا کرم ہے - بہت شکریہ - ان کو سالگرہ کی مبارک باد بھی دیجیئے گا ہم نے مسیج کیا تھا پتہ نہیں ملا کہ نہیں 12 نومبر کا دن یاد تھاالسلام و علیکم زبیر مرزا بھیا
کیسے ہیں آپ؟
وہ بھی آجائیں گے بھیا میں آپ کا پیغام پہنچا دونگی۔
میں ٹھیک ہوں اپیاکیا حال ہیں عائشہ؟
چلو نا کوئی شرارت کرتے ہیں ۔۔۔سوچو کچھ سوچو ناتو ہنس لو کہیں واپس نہ چلے جائے
اور وہ دوپہر والی شرارت کا کیا بنا جو تم اور ماہی مل کر کرنے والے تھے؟چلو نا کوئی شرارت کرتے ہیں ۔۔۔ سوچو کچھ سوچو نا
وعلیکم السلام!
ہم سفر میں بے حد مصروف رہے، کل امریکہ پہنچے ہیں، رات سو کر گذارا ہے، اب معمول کے کام دیکھنے ہیں اور بہت ساری ای میلز کے جوابات لکھنے ہیں۔
اچھاااااااااااااااااااااا تم چھپی پڑی تھیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میں اسے کہہ رہی تھی کہ یہاں کوئی نہی ہے ۔۔۔اور وہ دوپہر والی شرارت کا کیا بنا جو تم اور ماہی مل کر کرنے والے تھے؟
ایسے ہی یار باتیں کرنے کا دل نہیں تھااچھاااااااااااااااااااااا تم چھپی پڑی تھیں کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور میں اسے کہہ رہی تھی کہ یہاں کوئی نہی ہے ۔۔۔
اب میں آپ لوگوں سے بات کر رہی ہوں تو چھوٹی کہہ رہی ہے آپی کارٹون لگا دو۔۔میں نے کہا میں یہاں باتیں کر رہی ہوں محفل پر ۔ ۔ تو کہتی ان کو بولو تھوڑی دیر رک جائیں ہمیں کارٹون دیکھ لینے دیںاچھاااااااااااااااااااااا تم چھپی پڑی تھیں کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور میں اسے کہہ رہی تھی کہ یہاں کوئی نہی ہے ۔۔۔
اچھا چلو اب سوچو بھی کوئی شرارتایسے ہی یار باتیں کرنے کا دل نہیں تھا
میں ٹھیک ہوں اپیا
کہاں غائب رہتی ہیں آپ
آپ کو بھی جرمانہ ہو جائے گا
ویسے یہ ہمارے کراچی والے محفلین کچھ زیادہ ہی غائب نہیں ہوتے
کوئی بات نہی انکو کارٹون دکھا دواب میں آپ لوگوں سے بات کر رہی ہوں تو چھوٹی کہہ رہی ہے آپی کارٹون لگا دو۔۔میں نے کہا میں یہاں باتیں کر رہی ہوں محفل پر ۔ ۔ تو کہتی ان کو بولو تھوڑی دیر رک جائیں ہمیں کارٹون دیکھ لینے دیں
اوپس السلام علیکم شگفتہ آپیکیا حال ہیں عائشہ؟
یعنی سوچنے کا کام بھی میں کروںاچھا چلو اب سوچو بھی کوئی شرارت
یار مین جب جب سوچتی ہوں تو مجھے بھوک لگ جاتی ہے اس کے بادیعنی سوچنے کا کام بھی میں کروں
عینی کی بچی!! تم کوئی تو کام کر لیا کرو