عائشہ عزیز
لائبریرین
ہمیں تو یوں ہی لگے ہےارے نہیں تو
ہمیں تو یوں ہی لگے ہےارے نہیں تو
اوہ زین بھیااانہیں نا۔ کل نہیں پرسوں ختم کریں ۔ میں کردوں گا ۔ پکا وعدہ
کل پرنٹ نکال کر لے گیا تھا گھر کہ رات کو ٹائپ کرلوں گا
لیکن رات گئے جب گھر جاتاہوں تو والدہ نہیں چھوڑتی کہ کمپیوٹر سٹارٹ کروں ۔ وہ کہتی ہیں کہ نیند پوری کرو
ہمیں تو یوں ہی لگے ہے
بابا کی طبیعت اب کیسی ہے؟ اور بھائی جان ی جانب سے بھی کوئی خیر خبر ہو تو سنا دیں۔جی بھیا
عالی بھیا دیکھیں ناں اپیا کو
کب سے اچھا ہوگیا ہوں ؟اوہ زین بھیااا
آپ کتنے اچھے ہیں۔ ٹھیک ہے جب آپ مکمل کریں گے تب ہی بک ختم ہوگی۔ پکا!
آپ اپنی نیند پوری کیا کیجئے امی جان ٹھیک کہتی ہیں۔
مجھے کیا پتا پہلے سے ہی ہوں گے بھیاکب سے اچھا ہوگیا ہوں ؟
ابھی کچھ وقت ملا تھا تو ڈیسک سے حکم ملا کہ بارشوں کی مجموعی خبربناؤ۔ صوبے میں سات افراد سیلابی ریلوں میں بہہ کر ہلاک ہوئے ہیں۔
میں سمجھ سکتی ہوں بھیاکام زیادہ نہیں کرتا لیکن وقت اور ترتیب کچھ عجیب سی ہے کہ کبھی کبھی کسی اور کام کے لئے وقت نکالنا مشکل ہوجاتا ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیا بات ہے
کوئی چڑ چڑا ہورہا ہے۔
کوئی سازشوں میں مصروف ہے۔
آخر ہو کیا رہا ہے یہ آج کل
وعلیکم السلام
بھیاااااااا
پتا نہیں فہیم بھیاہاں جی آگئیں آپ
تشریف رکھیں ذرا اور سانس درست کریں
پھر بتائیں کہ یہ چڑ چڑا پن کیوں بھلا؟
ہممممپتا نہیں فہیم بھیا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام
کہیے محترم کیا حال و احوال ہیں آپ کے
نہیں ۔۔و علیکم السلام
تاریخ طے ہوئی کہ نہیں؟