مہدی نقوی حجاز
محفلین
علیک السلام! مکھے کچھ بھنبھنا رہے ہیں ابھی تک!
اچھا !!!علیک السلام! مکھے کچھ بھنبھنا رہے ہیں ابھی تک!
ان کی دل پشوری کو مکھیاں درکار ہیں۔ بھنورے نہیں!اچھا !!!
چلو، اُن کی دل پشوری کا سامان بھی ہو گیا اب آپ کے آنے سے
کب سے سوچ رہا ہوں وہ غالب کا بے مایگیِ شوق والا شعر یاد نہیں آ رہا
مکھیاں تو قیصرانی بھائی مار چکے!
ہائے، بھئی میں تو بالکل اچھا ہوں۔ اور دفتر سے چھٹی منا رہا ہوں۔ہیلو ہیلو بھئی کیسے ہیں سب ؟ میں بلکل ٹھیک ہوں اچھا
چلو یاد آئے تو لکھ کر ٹیگ کرناکب سے سوچ رہا ہوں وہ غالب کا بے مایگیِ شوق والا شعر یاد نہیں آ رہا
وجہ چھٹی؟ہائے، بھئی میں تو بالکل اچھا ہوں۔ اور دفتر سے چھٹی منا رہا ہوں۔
اختتام ہفتہ، ہمیں ہفتے میں جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی ہوتی ہے۔وجہ چھٹی؟
ساری تو نہیں ماری ہوں گی۔ غور سے دیکھیں ابھی بہت باقی ہوں گی۔
میں تو پہلے ہی مصروف ہوں۔ آپ کو مصروف رکھنے کو چھوڑی ہیں۔
ظاہر ہیں آپ کے دوست ہیں، وقت گزاری کو کچھ تو چھوڑا ہی ہو گا نا آپ کے لیئے۔
اچھا جی!میں تو پہلے ہی مصروف ہوں۔ آپ کو مصروف رکھنے کو چھوڑی ہیں۔
ہائے، بھئی میں تو بالکل اچھا ہوں۔ اور دفتر سے چھٹی منا رہا ہوں۔
اس کا مطلب ہے آپ کی طرف مکھیاں زیادہ ہیں۔اچھا جی!
آپ سے زیادہ مصروف ہوں میں۔
گڈ گڈ لکن چھٹی کیوں منا ئی اپ نے ؟
جی جی مجھے چل گیا ہے پتہ اور کیا کیا چھٹی میں ؟چھٹی کیوں منائی، ارے بھئی دفتر سے ہفتہ وار چھٹی ہے اس لیے چھٹی منائی۔
اور بھی غم ہیں زمانے میں مکھیوں کے سوا۔۔۔اس کا مطلب ہے آپ کی طرف مکھیاں زیادہ ہیں۔