نایاب

لائبریرین
السلام علیکم نایاب چاچو کہاں گم ہیں آپ؟
وعلیکم السلام
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہے بٹیا رانی
گم کہاں ہونا بٹیا جی ۔۔۔۔۔
سورج چڑھے بہت وقت ضائع کیا ۔ اب ڈوبتی شام ہے تو مصروف ہوں کہ وقت قابو آ جائے ۔ مگر یہ وقت کا سرکش گھوڑا قابو ہی نہیں آ رہا ۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
وعلیکم السلام
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہے بٹیا رانی
گم کہاں ہونا بٹیا جی ۔۔۔ ۔۔
سورج چڑھے بہت وقت ضائع کیا ۔ اب ڈوبتی شام ہے تو مصروف ہوں کہ وقت قابو آ جائے ۔ مگر یہ وقت کا سرکش گھوڑا قابو ہی نہیں آ رہا ۔
جب آپ جانتے ہیں کہ یہ قابو نہیں آتا تو پھر کیوں اس کے پیچھے بےحال ہو رہے ہیں :)
 
Top