عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہے بٹیا رانی
گم کہاں ہونا بٹیا جی ۔۔۔ ۔۔
سورج چڑھے بہت وقت ضائع کیا ۔ اب ڈوبتی شام ہے تو مصروف ہوں کہ وقت قابو آ جائے ۔ مگر یہ وقت کا سرکش گھوڑا قابو ہی نہیں آ رہا ۔
کیسے ہیں چاچو آپ؟
اتنے دن ہوگئے آپ کی کوئی پوسٹ بھی نہیں ملتی کہیں پڑھنے کو۔۔آن لائن بھی ہوتے ہیں تو چپ چپ رہتے ہیں۔۔کیوں کیوں کیوں؟
اور یہ مشکل مشکل باتیں میری سمجھ میں نہیں آتیں۔۔
 
Top