عائشہ عزیز
لائبریرین
نوووووووووووووووووووووو اگر تمہیں کہا ہوتا تو معلوماتی نہ ہوتا تمہارے لیے![]()
نوووووووووووووووووووووو اگر تمہیں کہا ہوتا تو معلوماتی نہ ہوتا تمہارے لیے![]()
لو کر لو گل ۔۔ یہ آپ کہیں اور نکل گئیں ۔۔ واپس آجائیں ۔۔۔ اتنی دور نہیں جانا ۔۔
چلو پھر تم ہی بھگتو اور ان کی خاطر کرو یعنی کہ چائے شائے پلاؤ۔ لیکن نمک والی نہیں۔میں نے بلایا ہے انہیں اچھاااااااااااااااااااااا
اففف انکل اب نمک کو چھوڑ بھی دیا کریں اپچلو پھر تم ہی بھگتو اور ان کی خاطر کرو یعنی کہ چائے شائے پلاؤ۔ لیکن نمک والی نہیں۔
السلام علیکم!عائشہ عزیز پری بچے کیسی ہیں؟
مصروفیات وہی دن رات کے جھمیلےالحمدللہ بالکل ٹھیککیا مصروفیات ہیں جو محفل کا رخ نہیں کرنے دیتیں ؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
افییییییالسلام علیکم!
محفل میں خوش آمدید۔ آپ کون اپنا تعارف تو کروائیے
انداز سے تو ایک بچھڑی ہوئی اپیا لگ رہی ہیں جو محفل میں آتے ہی سب سے پہلے عائشہ بچے کا حال پوچھا کرتی تھیں۔ سنا ہے اب ان کی شادی ہوگئی![]()
تھوڑا سا وقت نکال لیا کریں نا!مصروفیات وہی دن رات کے جھمیلے![]()
چلو نمک والی نہ سہی، چینی والی پلا دو انہیں۔اففف انکل اب نمک کو چھوڑ بھی دیا کریں اپ![]()
کیا ہے بھئی
یہ دیسی گھی ہے یا کہ مکھنسویٹ آپی ہیں آپ بس
یعنی عائشہ نے ٹھیک کہا۔افییی ییی![]()
ارے یہ انداز بھی ان جیسا ہےافییی ییی![]()
عینی کی بچیییییمعلوماتی ہے بھئی اور کیا![]()
دوووووووووووووووووووں ہاہاہہایہ دیسی گھی ہے یا کہ مکھن![]()