عائشہ عزیز

لائبریرین
عائش پری یہ آپ کی وہی اپیا ہیں زیادہ اچھی نہ سہی پر آپ کو یاد کرتی ہیں :)
یہ تو ہو نہیں سکتا زیادہ اچھی تو وہ ہیں ۔۔اور مجھے یاد کرتی ہیں ڈونٹ ٹیل می ۔۔واقعی؟
ہمیں اپنی سماعت بلکہ بصارت پر یقین نہیں آ رہا اپیا حضور! ذرا پھر سے دہرایئے گا یہ بات ۔۔۔ :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہ تو ہو نہیں سکتا زیادہ اچھی تو وہ ہیں ۔۔اور مجھے یاد کرتی ہیں ڈونٹ ٹیل می ۔۔واقعی؟
ہمیں اپنی سماعت بلکہ بصارت پر یقین نہیں آ رہا اپیا حضور! ذرا پھر سے دہرایئے گا یہ بات ۔۔۔ :)
ہم شرمندہ ہوئے جاتے ہیں۔۔۔خدارا ہماری بات :battingeyelashes: پر من و عن یقین کر لیجئے
 

ماہی احمد

لائبریرین
بالکل ٹھیک کہا!
عائش پری کی معلومات بالکل ٹھیک ہیں :)
پھر تو زبردست سی مبارک باد بنتی ہی :)
اور ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کی زندگی کے اس نئے سفر کے لیئے :)
ہمیشہ خوش رہیں، جیتی رہیں شاد و آباد رہیں :)
(اور بہت سی آہم آہم دعائیں بھی ;) )
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
پھر تو زبردست سی مبارک باد بنتی ہی :)
اور ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کی زندگی کے اس نئے سفر کے لیئے :)
ہمیشہ خوش رہیں، جیتی رہیں شاد و آباد رہیں :)
(اور بہت سی آہم آہم دعائیں بھی ;) )
جزاک اللہ احسن الجزاء:battingeyelashes:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم شرمندہ ہوئے جاتے ہیں۔۔۔ خدارا ہماری بات :battingeyelashes: پر من و عن یقین کر لیجئے
اپیا کہیں کی!!!
میں نے آپ سے ڈھیر ساری لڑائی کرنی تھی ابھی
کل ہی سعود بھیا اور میں آپ کو یاد کر رہے تھے
میں نے کہا اپیا تو میری کسی کال کا جواب بھی نہیں دیتیں۔۔ آئیں بڑی۔۔اب بڑا آدمی بن گئی ہیں ناں۔۔سارے لوگ بڑے آدمی بن جاتے ہیں تو مجھے آنسر بھی نہیں کرتے پھر
اب کہیں گم ہوئیں ناں آپ ۔۔تو ۔۔تو۔۔۔ہاں بس تو میں لڑائی کر لوں گی آپ سے
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اپیا کہیں کی!!!
میں نے آپ سے ڈھیر ساری لڑائی کرنی تھی ابھی
کل ہی سعود بھیا اور میں آپ کو یاد کر رہے تھے
میں نے کہا اپیا تو میری کسی کال کا جواب بھی نہیں دیتیں۔۔ آئی بڑی۔۔اب بڑا آدمی بن گئی ہیں ناں۔۔سارے لوگ بڑے آدمی بن جاتے ہیں تو مجھے آنسر بھی نہیں کرتے پھر
اب کہیں گم ہوئیں ناں آپ ۔۔تو ۔۔تو۔۔۔ ہاں بس تو میں لڑائی کر لوں گی آپ سے
سارے گلے شکوے قبول!
ہیں میں بڑی ہوگئی ہوں یعنی کہ بوڑھی افییی :)
 
Top