ماہی احمد

لائبریرین
انگریزی میں کہتے ہیں نا کہ
There is always a first time
تو بہنا یہ وہی حساب ہے
1398247_10151797381657183_1384640244_o.jpg
اور اسے کیا کہتے ہیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ہم تو اکثر بناتے رہتے ہیں۔ چھولیا سے آپ کی مراد چنے کے ہرے نرم دانے ہیں ناں؟ ہم اس کا پیکٹ لا کر رکھتے ہیں۔ :) :) :)
یہاں خشک والے ملتے ہیں اور انہیں نصف سے ایک گھنٹہ گرم پانی میں ڈال کر رکھنا پڑتا ہے، پھر تیار ہوتے ہیں۔ اس کی ایک تصویر ابھی لگاتا ہوں، اگر مل جائے تو :)
 
Top