عائشہ عزیز
لائبریرین
اب یہ تو سچ میں معلوماتی تھا عائشہ
اب یہ تو سچ میں معلوماتی تھا عائشہ
نہیں میرا مطلب تھا۔۔آئیں بڑی اپیا کہیں کی!سارے گلے شکوے قبول!
ہیں میں بڑی ہوگئی ہوں یعنی کہ بوڑھی افییی
اور میں ٹھیک ہوں الحمد للہسارے گلے شکوے قبول!
ہیں میں بڑی ہوگئی ہوں یعنی کہ بوڑھی افییی
وعلیکم السلام۔ کافی مزے ہو رہے ہیں۔ ابھی سالن بنایا، آٹا گوندھا، روٹی بنائی، کھائی اور اب ادھر پہنچ گیاالسلام علیکم
کیسے ہیں بھیا؟
ٹریک چینگ ہوگیا تھا نا اس لیے کہا ۔۔میں تو یہیں ہوں۔
سچی بھیا! واہ بہت خوب!وعلیکم السلام۔ کافی مزے ہو رہے ہیں۔ ابھی سالن بنایا، آٹا گوندھا، روٹی بنائی، کھائی اور اب ادھر پہنچ گیا
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسا محسوس کر رہے ہیں واپس آ کر ؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور ڈھیر سارے لیٹرس نمٹا رہے ہیں جو ہمارے لیٹر باکس میں اس عرصہ میں ڈالے گئے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
کیا تو میں نے بھی یہی کچھ ہے۔ بلکہ برتن بھی دھوئے۔وعلیکم السلام۔ کافی مزے ہو رہے ہیں۔ ابھی سالن بنایا، آٹا گوندھا، روٹی بنائی، کھائی اور اب ادھر پہنچ گیا
وعلیکم السلام
وعلیکم السلام!
اب تو معمول کی جانب لوٹ رہے ہیں۔کیسا محسوس کر رہے ہیں واپس آ کر ؟
برتن دھونا تو نارمل کام ہے کُکنگ کے بعد۔ اس میں کون سا احسان لگایاکیا تو میں نے بھی یہی کچھ ہے۔ بلکہ برتن بھی دھوئے۔
احسان لگاتے ہوتے ہیںبرتن دھونا تو نارمل کام ہے کُکنگ کے بعد۔ اس میں کون سا احسان لگایا
انگریزی میں کہتے ہیں نا کہاحسان لگاتے ہوتے ہیں
پہلی بار سُنا!۔