عائشہ عزیز

لائبریرین
واقعی۔ :thinking:۔ اچھا کیا عائشہ آپ نے ذکر کر دیا ورنہ میں تو روشنائی کو الزام دیتی رہتی کہ کالے قلم میں بھی سفید روشنائی ڈال کر بیچتے ہیں تبھی تو سفید کاغذ پر کچھ لکھا نظر ہی آتا۔ :idontknow:
آئسنگ تو کرنی پڑے گی۔ لیکن مجھے ابھی سعود بھائی کے فرنچ فرائز دیکھ کر بھوک محسوس ہو رہی ہے تو میں ذرا کچھ کھا پی لوں۔

چھاپہ مارنے کے لئے کوئی اچھی جگہ یا تحریر علم میں ہے عائشہ؟ :battingeyelashes:

اچھا مجھے ایسا لگا کہ سیدہ شگفتہ یہاں آئی تھیں؟ آ کر چلی بھی گئیں؟ میں نے تو لڑائی کرنی تھی ان سے۔ :nottalking:
کوئی بات نہیں اپیا یہ تو میرا فرض تھا :p
چلیں آئسنگ کو چھوڑئیے آپ جا کر کچھ کھا لیجئے :)
مجھے کیا پتا؟ چھاپہ مار مہم میں میں آپ کے ساتھ نہیں ہوں بھئی
آئی تھیں اپیا آپ سے نہیں ملیں۔۔ ضرور مجھے بھی ساتھ شامل کر لیجئے گا مل کر لڑائی کریں گے :happy:
 

عمر سیف

محفلین
الحمداللہ عمر بھائی آپ سنائیں ۔ ہم تو بس اپنی چھٹی کی آخری شام گذار رہے ہیں ۔ شدید بارش ، تیز ہوا کے جھکڑ اورسخت سردی ہے ۔ بس لحاف اوڑھ کر سونے کو دل چاہ رہا ہے ۔
الحمداللہ ۔۔
بارش تو یہاں بھی کل سے ہو رہی ہے۔ موسم زبردست ہے ۔۔
آخری بات میں سمجھ سکتا ہوں ۔۔ ;)
 
Top