زین

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ۔ الحمد اللہ۔
بس زین یہیں ہوں۔ کبھی کبھی کم آنا ہوتا ہے اور کبھی آج کی طرح لمبا چکر لگ جاتا ہے۔ :)
آپ بتائیں جاب کیسی جا رہی ہے؟
ہمم
جاب اچھی جارہی ہے ، کام کا بوجھ اب پہلے سے کم ہوگیا ہے لیکن چند دنوں بعد دوبارہ کام بڑھ جائے گا بلدیاتی الیکشن کی وجہ سے
 
عمر سیف

محفلین
اللہ کا کرم ہے ۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی اور عمر بھائی ؟
فرحت آپی ۔ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟ کہاں ہیں اتنے دنوں سے ؟؟

فٹ فاٹ۔ آپ سنائیے ؟؟
جی ۔ سردی تو خوب ہوگئی ہے خاص کر رات میں
وہاں موسم کیس اہے ؟
الحمداللہ زین ۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ٹائپ کی بورڈ سے کرتے ہیں جبکہ لکھنے کے لیے کی بورڈ ضروری نہیں ہوتا ( ایک اہم نکتہ! آہم آہم)
یہ تعریف ہوئی ناں میری ۔۔ہی ہی ہ
چھاپہ نہیں چلے گا اس پر چھاپہ پڑ گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے :p
اچھا۔ واقعی؟ میں تو لکھتے ہوئے بھی کی بورڈ ڈھونڈ رہی ہوتی ہوں۔ تبھی میں کہوں کہ میرے اتنے ٹائپ کرنے کے باوجود صفحہ خالی کیوں رہتا ہے :?۔
جی تعریف ہوئی اور اس پر آئسنگ بھی کی جائے گی :cowboy: کے ساتھ۔
یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ :( ۔ آپ کو پتہ بھی ہے کہ میرا تو لکھنے کا سارا دارومدار ہی چھاپوں پرہے۔ اتنے سارے لوگ اتنا اچھا لکھ اور کہہ گئے ہیں تو ہمارا فرض بنتا ہے نا کہ ان کے خیالات کو اچھی طرح اپنائیں اور پھیلائیں :daydreaming:۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اگر دیکھ کر یقین کیا جا سکتا ہے تو وہ ہم پہلے ہی دکھا چکے، بس دیکھنے والی نظر چاہیے۔ ہاں اگر چکھ کر ہی یقین کیا جا سکتا ہے پھر تو ہماری بات ہی واحد ذریعہ ہے۔ :) :) :)
اچھا۔ مجھے دِکھے ہی نہیں۔ :(
ذائقے کے لئے ہمیں آپ کی حسِ چکھ پر یقین ہے۔ :)
 
اچھا۔ مجھے دِکھے ہی نہیں۔ :(
ذائقے کے لئے ہمیں آپ کی حسِ چکھ پر یقین ہے۔ :)
ویسے تو گوگل پلس پر شریک کیا تھا لیکن اب یہاں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ :) :) :)

IMG_20131117_100413.jpg

IMG_20131117_100640.jpg
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بتاؤں شہر میں جہاں آٹھ بازار ہیں ناں وہاں اندر کہیں بہت پرانی عمارتیں ابھی بھی ہیں مجھے بہت مزے کی لگتی ہیں۔ باہر باہر تو نئی دکانیں اور مارکیٹس بن گئی لیکن انار کلی بازار اور دوسرے کچھ بازار میں بس نیچے دکانیں ہیں او راوپر ایسی خستہ حال عمارتیں۔۔ آج میرے کہنے پر ناعمہ نے ایک عمارت کی تصویر لی تھی
IMG_20131117_162246.jpg
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا۔ واقعی؟ میں تو لکھتے ہوئے بھی کی بورڈ ڈھونڈ رہی ہوتی ہوں۔ تبھی میں کہوں کہ میرے اتنے ٹائپ کرنے کے باوجود صفحہ خالی کیوں رہتا ہے :?۔
جی تعریف ہوئی اور اس پر آئسنگ بھی کی جائے گی :cowboy: کے ساتھ۔
یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ :( ۔ آپ کو پتہ بھی ہے کہ میرا تو لکھنے کا سارا دارومدار ہی چھاپوں پرہے۔ اتنے سارے لوگ اتنا اچھا لکھ اور کہہ گئے ہیں تو ہمارا فرض بنتا ہے نا کہ ان کے خیالات کو اچھی طرح اپنائیں اور پھیلائیں :daydreaming:۔
دیکھا یہ ہی غلطی کرتیں ہیں آپ کی بورڈ سے ٹائپ کرتے ہیں لکھتے نہیں بابا
نہیں بس آئسنگ کی کوئی ضرورت نہیں اپیا :p
چلیں چھاپہ مار لیں پھر۔۔ لیکن ذرا جلدی :LOL:
 
بتاؤں شہر میں جہاں آٹھ بازار ہیں ناں وہاں اندر کہیں بہت پرانی عمارتیں ابھی بھی ہیں مجھے بہت مزے کی لگتی ہیں۔ باہر باہر تو نئی دکانیں اور مارکیٹس بن گئی لیکن انار کلی بازار اور دوسرے کچھ بازار میں بس نیچے دکانیں ہیں او راوپر ایسی خستہ حال عمارتیں۔۔ آج میرے کہنے پر ناعمہ نے ایک عمارت کی تصویر لی تھی
IMG_20131117_162246.jpg

پرانی دلی میں بھی ایسے مناظر دیکھنے کو خوب مل جائیں گے! :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
پرانی دلی میں بھی ایسے مناظر دیکھنے کو خوب مل جائیں گے! :) :) :)
اور میں امی جان کو ایسی کوئی بھی عمارت دیکھنے پر پتا کیا کہتی ہوں بھیا
امی وہ دیکھیں دلی کی عمارتیں :)
میرا دل کرتا ہے یہ کبھی ختم نہ ہوں لیکن اب یہ ختم ہو رہی ہیں مجھے بہت مزے کی لگتی ہیں بس
 
فرحت کیانی

لائبریرین
دیکھا یہ ہی غلطی کرتیں ہیں آپ کی بورڈ سے ٹائپ کرتے ہیں لکھتے نہیں بابا
نہیں بس آئسنگ کی کوئی ضرورت نہیں اپیا :p
چلیں چھاپہ مار لیں پھر۔۔ لیکن ذرا جلدی :LOL:
واقعی۔ :thinking:۔ اچھا کیا عائشہ آپ نے ذکر کر دیا ورنہ میں تو روشنائی کو الزام دیتی رہتی کہ کالے قلم میں بھی سفید روشنائی ڈال کر بیچتے ہیں تبھی تو سفید کاغذ پر کچھ لکھا نظر ہی آتا۔ :idontknow:
آئسنگ تو کرنی پڑے گی۔ لیکن مجھے ابھی سعود بھائی کے فرنچ فرائز دیکھ کر بھوک محسوس ہو رہی ہے تو میں ذرا کچھ کھا پی لوں۔

چھاپہ مارنے کے لئے کوئی اچھی جگہ یا تحریر علم میں ہے عائشہ؟ :battingeyelashes:

اچھا مجھے ایسا لگا کہ سیدہ شگفتہ یہاں آئی تھیں؟ آ کر چلی بھی گئیں؟ میں نے تو لڑائی کرنی تھی ان سے۔ :nottalking:
 
Top