شادی بیاہ کے کاموں میں مصروفیت تو رہتی ہی ہے ۔کافی مصروف رہی پچھلے دنوں ،،،، آپ کیسے ہیں اور کہاں غائب شائب ؟؟؟؟
ہم بھی ٹھیک ہیں ۔ بس کبھی کبھی ادھر اُدھر ہو جاتے ہیں ۔
شادی بیاہ کے کاموں میں مصروفیت تو رہتی ہی ہے ۔کافی مصروف رہی پچھلے دنوں ،،،، آپ کیسے ہیں اور کہاں غائب شائب ؟؟؟؟
السلام علیکم
و علیکم السلامالسلام علیکم!!!
کیسے ہیں سب دوست ؟؟؟
یہ تم آج کدھر سے ٹپک پڑیں؟کافی مصروف رہی پچھلے دنوں ،،،، آپ کیسے ہیں اور کہاں غائب شائب ؟؟؟؟
وعلیکم السلام کیسے ہیں ظفری بھائی ؟السلام علیکم
نہیںصرف کچھ مہمان تھے یا کچھ " خاص " بھی تھے ۔
شادی بیاہ کے کاموں میں مصروفیت تو رہتی ہی ہے ۔
ہم بھی ٹھیک ہیں ۔ بس کبھی کبھی ادھر اُدھر ہو جاتے ہیں ۔
تو کیا تم نے کوئی شادی دفتر کھول لیا ہے؟جی جی شادیوں کا سیزن جو ہوا
الحمداللہ زین ۔۔۔ آپ سنایئے ۔ جاب کیسی چل رہی ہے ۔وعلیکم السلام کیسے ہیں ظفری بھائی ؟
نہیں
اپنے چاچاکے لیئے تو اب تک کوئی چاچی نہیں ڈھونڈ پائیں ۔۔۔۔ شادی دفتر کہاں سے کھولیں گی ۔تو کیا تم نے کوئی شادی دفتر کھول لیا ہے؟
یہ تم آج کدھر سے ٹپک پڑیں؟
آج کل کیا پڑھائی ہو رہی ہے؟ یا کوئی جاب شروع کر دی ہے؟
بس ہم اور آپ ایک دوسرے سے ہمدردیاں ہی کرتے رہ جائیں گےالحمداللہ زین ۔۔۔ آپ سنایئے ۔ جاب کیسی چل رہی ہے ۔
دوسری خبر سے آپ کے لیئے ہمدردی کے جذبات دل میں اُمنڈ آئے ۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!!!
کیسے ہیں سب دوست ؟؟؟
بس یار ڈر تو اس بات کا ہے کہ لوگ بھی اب ہم سے ہمدردی کا اظہار نہ شروع کردیں ۔بس ہم اور آپ ایک دوسرے سے ہمدردیاں ہی کرتے رہ جائیں گے
وعلیکم السلام ۔۔۔ یہ رتجگہ کس سلسلے میں وقوع پذیر ہوا ۔السلام علیکم۔ رت جگے کے باوجود ہم تشریف لائیں ہیں
پتہ نہیں بس نیند اچاٹ ہوگئی اور تب آئی جب موذن نے فجر کی اذان شروع کردی۔ واہ رے بد بختی۔ عبداللہ کو سکول جانا تھا تو پھر 6 بجے اٹھنا پڑاوعلیکم السلام ۔۔۔ یہ رتجگہ کس سلسلے میں وقوع پذیر ہوا ۔
وعلیکم السلام عمر بھائی ۔۔۔۔ کیسے مزاج ہیں ۔ ؟السلام علیکم
وعلیکم السلام سیف۔ گھر پر ہو یا دفتر میں؟السلام علیکم
دفتر ۔۔ کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام سیف۔ گھر پر ہو یا دفتر میں؟
الحمداللہ آپ کے ؟وعلیکم السلام عمر بھائی ۔۔۔ ۔ کیسے مزاج ہیں ۔ ؟
تو یہ آپ کو بھی بیماری ہے ۔ میں بھی رات کے کسی پہر اٹھ بیٹھتا ہوں ۔ پھر نیند تب آتی ہے جب جاب پر جانے کا وقت ہونے لگتا ہے ۔پتہ نہیں بس نیند اچاٹ ہوگئی اور تب آئی جب موذن نے فجر کی اذان شروع کردی۔ واہ رے بد بختی۔ عبداللہ کو سکول جانا تھا تو پھر 6 بجے اٹھنا پڑا