شمشاد

لائبریرین
کیوں شمشاد بھائی، آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں گویا مجھے چیف آف آرمی سٹاف نامزد کیا جا رہا ہو۔ :jokingly:

طالبان کو کوئی فائدہ نہیں ہونے والا کیونکہ میری گن تو ڈانٹ والی ہے۔ جبکہ وہ زبان سے کام لینے والی مخلوق ہیں ہی نہیں۔
ویسے گن کو زنگ تو لگ رہا تھا سوچتی ہوں عائشہ عزیز کی مدد سے اس کو استعمال کر ہی لوں۔ ٹھیک ہے نا عائشہ؟ :smug:
"کیانی" تو ابھی موجود ہی ہیں ناں۔
 

عمر سیف

محفلین
و علیکم السلام

عمر بھائی یہاں مطلع تو کل سے ہی ابر آلود ہے لیکن دوبارہ بارش نہیں ہوئی۔

ٹھنڈ اتنی زیادہ ہو گئی ہے کہ ہڈیوں میں اترتی محسوس ہوتی ہے۔
یہاں بھی مطلع ابرآلود ہے ۔۔۔ کل سارا دن بارش ہوتی رہی ۔۔ موسم اچھا ہوگیا ہے
 
Top