الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ذرا اپنے شریک حیات سے کہیے کہ وہاں سے نجلنے سے قبل ایک دفعہ رابطہ کر لیں گے ہم سے۔ ہم نے موصوف سے کچھ کام کہا تھا۔ :) :) :)
میرے بھائی کا کام نہیں ہوا ۔۔۔یہ تو پہلے بتانا چاہیے تھا ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے زیر لب آج کل یہ جملہ رہتا ہے کہ " میں کسی کام کا نہیں رہا ":):):)
 
میرے بھائی کا کام نہیں ہوا ۔۔۔ یہ تو پہلے بتانا چاہیے تھا ناں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے زیر لب آج کل یہ جملہ رہتا ہے کہ " میں کسی کام کا نہیں رہا ":):):)
خدشہ تو اس بات کا ہے کہ موصوف کو یاد بھی نہیں ہوگا کہ کام کیا تھا۔ :) :) :)
 
Top