میرے تو ٹھکانے پر ہیں ۔الحمداللہ آپ کے ؟
میرے تو ٹھکانے پر ہیں ۔الحمداللہ آپ کے ؟
خود لگائے یا کسی نے ؟؟میرے تو ٹھکانے پر ہیں ۔
میرے تو ٹھکانے پر ہیں ۔
سویا کون کم بخت ہے؟تو یہ آپ کو بھی بیماری ہے ۔ میں بھی رات کے کسی پہر اٹھ بیٹھتا ہوں ۔ پھر نیند تب آتی ہے جب جاب پر جانے کا وقت ہونے لگتا ہے ۔
ویسے آپ کے لیئے تو اچھا ہے ۔ نماز پڑھی ،عبداللہ کو اسکول روانہ کیا ۔ اور پھر سو گئیں ۔
یہ کمبخت کون ہے ۔۔۔۔سویا کون کم بخت ہے؟
خود ہی ہوجاتے ہیں ۔ کسی کی ہمت ہے کیا ۔۔۔۔خود لگائے یا کسی نے ؟؟
وعلیکم السلام ۔۔۔ ویسے ہی سب ۔کچھ خاص تبدیلی رونما نہیں ہوئی ۔السلام علیکم !
کیسے ہیں سب!!
یہ بھلاوے آپ کس کو دے رہے ہیں قبلہ؟ لوگوں کی ہمدردیاں تو کب سے آپ کے ساتھ ہیں!بس یار ڈر تو اس بات کا ہے کہ لوگ بھی اب ہم سے ہمدردی کا اظہار نہ شروع کردیں ۔
یہ سب تو پہلے سے ہی چھاپہ شدہ ہے سعود بھائی۔یہاں سے چھاپنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ہم نے تو لگے ہاتھوں اپنی فرحت بٹیا کے بلاگ کی تشہیر کی تھی، اب کسی کو اعتراض ہو تو پھر رشوت وغیرہ دے دلا کر جان چھڑا لیں گے۔یہ سب تو پہلے سے ہی چھاپہ شدہ ہے سعود بھائی۔
ماشاءاللہ ایسی فرض شناس بہن ہو تو بندہ ہر وقت 'ہوئے تم دوست جس کے۔۔۔۔' گنگناتا ہی رہتا ہے۔کوئی بات نہیں اپیا یہ تو میرا فرض تھا
چلیں آئسنگ کو چھوڑئیے آپ جا کر کچھ کھا لیجئے
مجھے کیا پتا؟ چھاپہ مار مہم میں میں آپ کے ساتھ نہیں ہوں بھئی
آئی تھیں اپیا آپ سے نہیں ملیں۔۔ ضرور مجھے بھی ساتھ شامل کر لیجئے گا مل کر لڑائی کریں گے
کیوں شمشاد بھائی، آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں گویا مجھے چیف آف آرمی سٹاف نامزد کیا جا رہا ہو۔توبہ کریں جی۔ آپ کو کہہ کر فوج کے ہتھے چڑھنا ہے کیا۔
اور ہاں آپ کی گن تو طالبان لے گئے۔ ان کو زیادہ ضرورت تھی۔ آپ کے پاس پڑی تو زنگ کھا رہی تھی۔
نہیں اعتراض تو کوئی نہیں۔ بلکہ ہو سکتا ہے اسی بہانے کوئی پڑھنے کی کوشش ہی کر لے ۔ہم نے تو لگے ہاتھوں اپنی فرحت بٹیا کے بلاگ کی تشہیر کی تھی، اب کسی کو اعتراض ہو تو پھر رشوت وغیرہ دے دلا کر جان چھڑا لیں گے۔
ویسے اس اصول پرستی کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟ جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے کہ آخری دفعہ جب ہم نے رشوت کے ساتھ حسنہ کا لاحقہ لگایا تھا تو فرحت بٹیا نے بہت ہی فرحت بخش مسکان کے ساتھ اس کا نام سنا بھی تھا اور قبول بھی کیا تھا۔نہیں اعتراض تو کوئی نہیں۔ بلکہ ہو سکتا ہے اسی بہانے کوئی پڑھنے کی کوشش ہی کر لے ۔
باقی رہی رشوت کی بات تو آپ جانیں۔ میں تو بڑی اصول پرست بندی ہوں۔ رشوت کا نام بھی نہیں سن سکتی۔
بہت پرانی۔ اتنی پرانی کہ مجھے خود بھی یاد نہیں۔ویسے اس اصول پرستی کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟ جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے کہ آخری دفعہ جب ہم نے رشوت کے ساتھ حسنہ کا لاحقہ لگایا تھا تو فرحت بٹیا نے بہت ہی فرحت بخش مسکان کے ساتھ اس کا نام سنا بھی تھا اور قبول بھی کیا تھا۔
چلیں پھر تجدید تبادلہ رشوت حسنہ کر لیتے ہیں!بہت پرانی۔ اتنی پرانی کہ مجھے خود بھی یاد نہیں۔
اور جس بات کا ذکر آپ کر رہے ہیں وہ تو میں نے اس قبول کر لی تھی کہ بہن بھائیوں میں لین دین پر تو یہ اصول لاگو ہی نہیں ہوتا اور ویسے بھی جب حسنہ کا لاحقہ لگا تو میں نے اس کا سابقہ خود ہی اتار کر ایک طرف رکھ دیا تھا۔
لو کر لو گل۔ اسے کہتے ہیں، بھلا کیا کہتے ہیں؟شمشاد بھائی کہاں غائب ہیں آپ نظر ہی نہیں آتے
آجکل پڑھائی رکی ہوئی ھے ،،،آرام بھی کرنا ہوتا ھے
ویسے جاب کی تیاری ہی چل رہی ھے ، خآصی مشکل جاب ھے
و علیکم السلامالسلام علیکم۔ رت جگے کے باوجود ہم تشریف لائیں ہیں