عمر سیف

محفلین
اچھا ذاتی پیغام میں ذرا دبئی میں اخراجات کی تفصیل تو بتائیں ۔۔
رہائش، ٹرانسپورٹ، دیگر اخراجات ۔۔ وغیرہ ۔۔
 
x boy

محفلین
یہ ایک بندے کا خرچہ ہے ؟
نہیں میرے ساتھ میرا پورا کنبہ ہے فلیٹ رینٹ پر ہے اس وہ زیادہ بھاری پڑتا ہے
جبکہ اسکول کیمبرج "او" لیول مہنگے ہوتےہیں اور ہم پاکستانی اس کو اچھا سمجھتےہیں
کھانے پینے پر زیادہ اخراجات نہیں بس ایک آوٹنگ میں 200 تین سو درھم چلے جاتے ہیں
بجلی، گیس پانی ٹیکس زیادہ سے زیادہ ایک ہزار تقریبا یہاں پٹرول دوسرے خلیجی ممال کی نسب ڈبل ہے
گاڑی 3 لیٹر کی انجن والی ہو تو قریبا مہنے کے 600 آجاتا ہے
کل ملاکر وہی ہوجاتے ہے
 
شکریہ
 
Top