قیصرانی
لائبریرین
نہیں، گھر پر بھی اتنی ہی بوریت ہوتی ہے جتنی دفتر میں۔ اس لئے کچھ نہ کچھ وقت محفل پر آ ہی جاتا ہوںاور ظاہر ہے کہ گھر سے محفل کا رخ کرنے کا کیا فائدہ!!
نہیں، گھر پر بھی اتنی ہی بوریت ہوتی ہے جتنی دفتر میں۔ اس لئے کچھ نہ کچھ وقت محفل پر آ ہی جاتا ہوںاور ظاہر ہے کہ گھر سے محفل کا رخ کرنے کا کیا فائدہ!!
خشک اور سرد۔آسمانی موسم کا پوچھا ہے۔
اب اس دل کا کیا کر سکتے ہیں بھلا ۔۔ کیوںوہی تو بوریت ہے نا، تھری ڈی ملتی کم ہیں، نارمل دیکھنے کو دل نہیں چاہتا
اس لئے تو بہلانے کو محفل پر پہنچ جاتے ہیںاب اس دل کا کیا کر سکتے ہیں بھلا ۔۔ کیوں
پھر بھائیاس لئے تو بہلانے کو محفل پر پہنچ جاتے ہیں
اللہ نے دی ہیں تو پھر نکلیں گی بھی۔چھپا رکھی ہیں ۔۔
میں بھی کھیلوں گی۔پھر بھائی
چیل اڑا کوا اڑا کھیلتے ہیں
بہت اچھی بات ہےمیں بھی کھیلوں گی۔
محفل میں بورنگآج محفل کچھ بورنگ سی ہے۔
جی؟ مطلب؟محفل میں بورنگ
نہیں البتہ محاذ آرائی ضرور ہے
پھڈے پھڈے تو یہ میں وہ ہورہا ہے
مطلب یہ کہ آزادی سب کو حاصل ہے پھر ذاتی تنقید بھی ہوجاتی ہے پھر پھڈے شروع۔جی؟ مطلب؟
نظر بھی آنی چاہئیںاللہ نے دی ہیں تو پھر نکلیں گی بھی۔
عینی ملائکہ عائشہ جو نہیں ۔۔آج محفل کچھ بورنگ سی ہے۔
نظر بھی آنی چاہئیں
ڈینٹانک ۔۔۔۔