عمر سیف
محفلین
مسئلہپرابلم والا مسلہ کیسے لکھتے ہیں؟
مسئلہپرابلم والا مسلہ کیسے لکھتے ہیں؟
نہیں کولگیٹڈینٹانک ۔۔۔ ۔
یہ س کے اوپر والی ڈیزائنگ کیسے کی؟
ایم ایس یو ایل او ۔۔ مسئلہیہ س کے اوپر والی ڈیزائنگ کیسے کی؟
شاباش ۔۔ میں سنسوڈائن ۔۔نہیں کولگیٹ
میں تا مذاق کر ری سیاور یہ ڈئزائن نہیں بلکہ ئ ۔ حمزہ اور چھوٹی ی ہے ۔۔
کوئی بات نہیں ۔۔مسئلہ
اوہ یہ تو وہی ڈیزائن ہے، آپ والا۔
شکریہ شکریہ
تسی بڑے مذاقئے او ۔۔میں تا مذاق کر ری سی
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم!!
عمر بھائی کیسے ہیں!!!وعلیکم السلام باسم
الحمداللہ ۔۔ کون سی تصویر ؟عمر بھائی کیسے ہیں!!!
ویسے باسم سے یاد آیا کیسی لگی تصویر!!!
اور ایک ہی دن دوسری بار احوال پوچھ رہا ہوں لیکن اتنے سارے صفحوں کے بعد ؛-پی
الحمدللہوعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
کیسے مزاج ہیں!!!علیکم السلام
الحمدللہ، میں ٹھیکالحمدللہ
منصور بھائی آپ کیسے ہیں !!
آپ کو 3ڈی مووی مل کیوں نہیں رہی ۔۔۔ پہلی ساری دیکھ لی ہیں کیا!!!
وہ جو ابھی لگانی ہے!!! :-پیالحمداللہ ۔۔ کون سی تصویر ؟