ظاہر ہے جو چیز ہاتھ میں ہو، وہی پہلے سوچی جائے گی نا :p
میرے ہاتھ میں ماوس اور ہیڈ فون تھا ۔اور بتاوں آپ کو میں نے صرف دومرتبہ سگریٹ پی ہے ایک دن جب ہمارا فائنل فلم پروڈکٹ تیار ہو گیا تھا اور دوستوں کے ساتھ سی سی میں پارٹی تھی جوش میں آکر ۔اور ایک مرتبہ یہ دیکھنے کے لئے کہ بھائی آخر اس میں کیا مزا ہے کہ لوگ اتنی دلچسپی سے پیتے ہیں ۔ایک مرتبہ اصلاح پر بیڑی بھی چکھا تھا بس اب تک کی زندگی میں گن کے یہی دو یاتین مرتبہ بس ۔بھلا یہ بھی کوئی پینے کی چیز ہے ۔پتہ نہیں لوگواں کو کیا مزا آتا ہے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین

اب سوچیں کہ مجھے زبردستی جب آپ سگریٹ پلا رہے تھے تو مجھے کیا محسوس ہو رہا ہوگا؟
ویسے ہیڈ فون سر پر اچھا لگتا ہے :p
 
قیصرانی

لائبریرین
Top