عینی شاہ

محفلین
و علیکم السلام عینی مینی

آج شرارتوں کا کیا schedule ہے؟

وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بیٹا؟
وعلیکم السلام ۔۔میں اچھی ہوں منصور بھائی ۔۔اپ کیسے ہیں سب ؟ مہدی بھائی اپ بھی بتائیں :)
نہی انکل اجکل جو مہم کر رہی ہوں نا اس کے باد اتنا تھک جاتا ہوں کہ کچھ کرنے کی ہمت نہی ہوتا :unsure:
 
قیصرانی

لائبریرین

خیریت بیٹا، کیا ہوا؟
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
کاش یہاں خطرناک کی ریٹنگ ہوتی۔ خیر سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے :)

ہاہاہاہا
یہ پڑھ کے ہمیشہ مجھے لطیفہ یاد آ جاتا ہے ،
کہ ایک گلی میں کسی آدمی نے طوطا رکھا ہوا تھا، جو اس کے گھر اور گلی میں کھلنے والی کھڑکی پر بیٹھا رہتا ،
روز اس گلی سی کسی آدمی کا ذکر ہوتا ، اور روز وہ طوطا اس آدمی کو گالیاں دیتا بُرا بھلا کہتا ،
ایک دن اس آدمی نے طوطے کے مالک سے شکایت کر ڈالی
مالک نے طوطے کو سمجھایا
اگلے دن جب وہ آدمی گلی سے گزرا تو طوطے نے کچھ نا کہا ،
کچھ دور گلی کی نکڑ سے مڑتے ہوئے جب اس نے پیچھے مڑ کے دیکھا تو طوطے نے بلند آواز سے کہا کہ
سمجھ تے تو گیا ہی ہونا آں ؟؟؟؟
 
اس وضاحت کے لئے جزاک اللہ :p
 
عمر سیف

:laugh:
 
Top