محمد علم اللہ
محفلین
انگلیوں سےایک ہاتھ میں ماوس اور دوسرے میں ہیڈ فون۔ ٹائپنگ پھر کیا "ہیڈ" سے ہوئی؟
انگلیوں سےایک ہاتھ میں ماوس اور دوسرے میں ہیڈ فون۔ ٹائپنگ پھر کیا "ہیڈ" سے ہوئی؟
اچھا، پھر تو آپ نے کمال کیاانگلیوں سے
اب اس کا میں کیا جواب دوں؟؟وہ تو سمجھ آ گیا۔ لیکن اس ٹیسٹ کے لئے نیٹ کی تیاری کیا معنی رکھتی ہے (میں نے مخفف والے نقطہ نظر سے ہرگز یہ بات نہیں کی )
دیکھا۔ لاجواب ہو کر کیسا فیل ہوااب اس کا میں کیا جواب دوں؟؟
ہاں ہاں آپ ہی گھوڑی ٖآگے بھیادیکھا۔ لاجواب ہو کر کیسا فیل ہوا
آپ نے میرا جواب نہیں سمجھا ناہاں ہاں آپ ہی گھوڑی ٖآگے بھیا
آپ جیتے میں ہارا
ایسے مزا آیا
ایسے موڈ میں کبھی کبھی نظر آتے ہیں ۔
بالکل درست ۔
میں تو ابھی بھی نہیں سمجھا آپاذرا ہیلپ کرنا ۔آپ نے میرا جواب نہیں سمجھا نا
مقصد یہ ہے کہ آپ (انٹر)نیٹ کو کس لئے تیاری کے مراحل سے گذار رہے ہیں
بُلبُل کو کہاں اڑا رہے اپیابالکل درست ۔
بلبل پہلے قید میں تھی ابھی آزاد ہے ۔بُلبُل کو کہاں اڑا رہے اپیا
میں خود نہیں سمجھی تو آپ کو کیا سمجھاؤں گی بھلا ؟؟ ہیہیمیں تو ابھی بھی نہیں سمجھا آپاذرا ہیلپ کرنا ۔
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم ۔۔
پخیر راغلے ۔۔۔وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
خیریت بھائی، آج کیا کوئی پٹھان آیا تھا دفتر میں؟پخیر راغلے ۔۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ بخیر ؟
سمجھ تو میں چنگی طرح گیا ہوں ۔۔ کیا کر رہے ہیں ؟کاش یہاں خطرناک کی ریٹنگ ہوتی۔ خیر سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے