قیصرانی

لائبریرین
نفرت اور ناپسندیدگی دو علیحدہ چیزیں ہیں؟
نفرت کا سب سیٹ ناپسندیدگی ہو سکتا ہے لیکن اس کا الٹ نہیں
آپ کو میں ناپسند ہوں تو آپ پھر بھی گذارا کر سکتے ہیں میرے ساتھ۔ لیکن اگر آپ کو مجھ سے نفرت ہو تو پھر گذارا ممکن نہیں :)
 
عمر سیف

محفلین
نفرت کا سب سیٹ ناپسندیدگی ہو سکتا ہے لیکن اس کا الٹ نہیں
آپ کو میں ناپسند ہوں تو آپ پھر بھی گذارا کر سکتے ہیں میرے ساتھ۔ لیکن اگر آپ کو مجھ سے نفرت ہو تو پھر گذارا ممکن نہیں :)
ناپسند کسی کی بات ہو سکتی ہے عادت ہو سکتی ہے ۔۔ پر اس سے آپ نفرت نہیں کر سکتے ۔۔
نفرت تو اور ہی کوئی شے ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین

بھلکڑ

لائبریرین
نفرت کا سب سیٹ ناپسندیدگی ہو سکتا ہے لیکن اس کا الٹ نہیں
آپ کو میں ناپسند ہوں تو آپ پھر بھی گذارا کر سکتے ہیں میرے ساتھ۔ لیکن اگر آپ کو مجھ سے نفرت ہو تو پھر گذارا ممکن نہیں :)
اصل میں بات یوں ہی لکھنی تھی کہ
کین ڈسلائکنگ لیڈ ٹوورڈز ہیٹرڈ؟؟؟
:) :)
ناپسند کے ساتھ تو گزارہ ہوجاتا ہےمان لیا۔۔۔لیکن یہ کہنا کہ مجھے اس سے نفرت ہے۔۔۔تو ایسا کیسے ہو سکتا کہ بندہ اتنا ہی نیچے چلا جائے یاپھر اگر ایسا کہا جاتا ہےتو وہ ایز سچ کس قسم کی صورت حال ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو جب یہ سوچتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسےیہ صرف فلمی بات ہی ہو ی. صرف سوچی جاسکتی ہے۔۔۔
فیس ٹو فیس ۔۔۔۔مطلب کیسے؟؟؟؟
 
عمر سیف

محفلین
اصل میں بات یوں ہی لکھنی تھی کہ
کین ڈسلائکنگ لیڈ ٹوورڈز ہیٹرڈ؟؟؟
:) :)
ناپسند کے ساتھ تو گزارہ ہوجاتا ہےمان لیا۔۔۔ لیکن یہ کہنا کہ مجھے اس سے نفرت ہے۔۔۔ تو ایسا کیسے ہو سکتا کہ بندہ اتنا ہی نیچے چلا جائے یاپھر اگر ایسا کہا جاتا ہےتو وہ ایز سچ کس قسم کی صورت حال ہو سکتی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں تو جب یہ سوچتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسےیہ صرف فلمی بات ہی ہو ی. صرف سوچی جاسکتی ہے۔۔۔
فیس ٹو فیس ۔۔۔ ۔مطلب کیسے؟؟؟؟
اتنا نا سوچا کرو ۔۔ کسی نے دل توڑ دیا تو دل چھوٹا نہیں کرتے ۔۔
 
Top