بھلکڑ

لائبریرین
جذباتیت کا انجام نرا پچھتاوا ہی ہوتا ہے۔ آپ خود سوچئے کہ جو بندہ (بات گول کر رہا ہوں اس لئے بندی نہیں لکھ رہا) نے آپ کو اس طرح بولا، کیا اسے بعد میں ٹھنڈے دل سے غور کرنے پر خوشی ہوئی ہوگی کہ آپ کو اتنی تکلیف پہنچائی؟
یہ تکلیف کا رُخ میری طرف کیوں ہورہا ہے؟؟؟:p
اینڈ وٹ اباؤٹ وائس ورثہ؟؟
 
ظفری

لائبریرین
ہاں یار، میری گنتی کافی بری ہے۔ تین کہنا تھا، دو بول گیا :(
ویسے بھی تم اتنے ننھے منے کاکے سے تو ہو کہ تمہاری تربیت ہم ہی کریں گے :p
تین ۔۔۔۔ ابھی شمشاد بھائی کو بتاتا ہوں کہ یہ لوگ آپ کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ تکلیف کا رُخ میری طرف کیوں ہورہا ہے؟؟؟:p
اینڈ وٹ اباؤٹ وائس ورثہ؟؟
اگر ایسا ہوتا تو آپ پوچھ نہ رہے ہوتے :)
دیکھئے اگر انسان سمجھدار ہے تو اسے غصہ نہیں آنا چاہئے یا اگر غصہ آ گیا ہے تو چپ کر جائے۔ ورنہ غصے میں کہی ہوئی بات کی کاٹ بہت گہری ہوتی ہے۔ ایسے دکھ بہت دیر سے بھرتے ہیں اور تادیر افسوس کا سبب بنتے رہتے ہیں
 
عمر سیف

محفلین

دیکھا ۔۔۔ دیکھا بھلکڑ ۔۔۔ میں نا کہتا تھا ۔۔۔ قیصرانی بھائی سمجھائیں گے ۔۔
 
عمر سیف

محفلین
کیسے بھئی!!!
شدت تو جذبات کی تب بھی اُمڈ آتی ہے تو بندہ کچھ بھی کہتا ہےجاتا ہے وہ ٹھیک ہے اور اگر شدت غصے کی ہو تو معاملہ اور یہ کیسے؟؟؟
بھئی آپکی عمر میں جذبات بندے کے ہوں یا بندی کے ۔۔۔ پھوکے ہوتے ہیں ۔۔۔ جھاگ کی طرح ۔۔۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
اگر ایسا ہوتا تو آپ پوچھ نہ رہے ہوتے :)
دیکھئے اگر انسان سمجھدار ہے تو اسے غصہ نہیں آنا چاہئے یا اگر غصہ آ گیا ہے تو چپ کر جائے۔ ورنہ غصے میں کہی ہوئی بات کی کاٹ بہت گہری ہوتی ہے۔ ایسے دکھ بہت دیر سے بھرتے ہیں اور تادیر افسوس کا سبب بنتے رہتے ہیں
تو پھر
ایسے کون سے فیکٹرز ہیں جو آپ کوئی کام کرنے پر اُکسا سکتے ہیں یا کوئی کام کرنے سے روک سکتے ہیں۔۔۔۔ کوئی بھی کام
 
قیصرانی

لائبریرین
تو پھر
ایسے کون سے فیکٹرز ہیں جو آپ کوئی کام کرنے پر اُکسا سکتے ہیں یا کوئی کام کرنے سے روک سکتے ہیں۔۔۔ ۔ کوئی بھی کام
ہر انسان کے مخصوص ٹریگر ہوتے ہیں جو اسے پھٹ پڑنے پر مجبور کرتے ہیں۔ آپ کو خود کو تربیت دینی ہوگی۔ پہلے اپنے ٹریگرز کو پہچانیں۔ اس کے بعد پھر ان کو نظرانداز کرنا یا برداشت کرنا سیکھیں۔ پھر جا کر بہتری ہوگی۔ اگر مناسب لگے تو ذاتی پیغام میں بات جاری کر لیتے ہیں؟
 
بھلکڑ

لائبریرین
بھئی آپکی عمر میں جذبات بندے کے ہوں یا بندی کے ۔۔۔ پھوکے ہوتے ہیں ۔۔۔ جھاگ کی طرح ۔۔۔
میں اوورآل ہی پوچھ رہا تھا!:rolleyes:
ویسے بھی جن کاموں کا نتیجہ ہر نسل بھگتتی ہے بجائے اپنے بڑوں کی طرف دیکھ کر کچھ نصیحت پکڑنے کے ۔۔۔۔ان میں شاید اس عمر کے جزبات کا اظہار بھی آتا ہے :p
 
Top