قیصرانی

لائبریرین
اصل میں بات یوں ہی لکھنی تھی کہ
کین ڈسلائکنگ لیڈ ٹوورڈز ہیٹرڈ؟؟؟
:) :)
ناپسند کے ساتھ تو گزارہ ہوجاتا ہےمان لیا۔۔۔ لیکن یہ کہنا کہ مجھے اس سے نفرت ہے۔۔۔ تو ایسا کیسے ہو سکتا کہ بندہ اتنا ہی نیچے چلا جائے یاپھر اگر ایسا کہا جاتا ہےتو وہ ایز سچ کس قسم کی صورت حال ہو سکتی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں تو جب یہ سوچتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسےیہ صرف فلمی بات ہی ہو ی. صرف سوچی جاسکتی ہے۔۔۔
فیس ٹو فیس ۔۔۔ ۔مطلب کیسے؟؟؟؟
دیکھئے، جذباتی کیفیت میں کہی گئی بات کا کوئی مقصد ہوتا ہے نا مطلب۔ اس کا صرف ایک نکتہ ہوتا ہے، دوسرے کو زیادہ سے زیادہ تکلیف پہنچانا۔ اس لئے اس بات کو اگنور کر دیں۔ جب غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے تو بندہ پھر منہ چھپائے پھرتا ہے (یا پھرتی ہے) کہ یہ کیا بول دیا
 
عمر سیف

محفلین

قیصرانی بھائی کچھ گڑبڑ لگتی ہے بھلکڑ کی باتوں سے ۔۔
 
بھلکڑ

پھرتی ہے کی ضرورت نہ تھی ؛-پی
مطلب یہ ہوا کہ ایسی باتیں غصے کی مرہون منت ہیں اور اسی کی ضد میں یعنی محبت والی باتیں بھی جذباتی شدت کی!
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی کچھ گڑبڑ لگتی ہے بھلکڑ کی باتوں سے ۔۔
برادرانہ مشورہ۔ ایسی صورتحال میں دوسرے دوست کو شرمندگی سے بچانے کے لئے بات گول مول کرنی چاہیئے۔ جیسے میں نے گول بریکٹ میں لکھا :)
دیکھئے، جذباتی کیفیت میں کہی گئی بات کا کوئی مقصد ہوتا ہے نا مطلب۔ اس کا صرف ایک نکتہ ہوتا ہے، دوسرے کو زیادہ سے زیادہ تکلیف پہنچانا۔ اس لئے اس بات کو اگنور کر دیں۔ جب غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے تو بندہ پھر منہ چھپائے پھرتا ہے (یا پھرتی ہے) کہ یہ کیا بول دیا
 
قیصرانی

لائبریرین
پھرتی ہے کی ضرورت نہ تھی ؛-پی
مطلب یہ کہ ایسی باتیں غصے کی مرہون منت ہیں اور اسی کی ضد میں یعنی محبت والی باتیں بھی جذباتی شدت کی!
برادر۔ جذبات ہوں گے تو اتنی شدت پیدا ہوگی۔ اب راہ چلتے تو کوئی آپ سے نفرت کا اظہار کرنے سے رہا نا
 
عمر سیف

محفلین
برادرانہ مشورہ۔ ایسی صورتحال میں دوسرے دوست کو شرمندگی سے بچانے کے لئے بات گول مول کرنی چاہیئے۔ جیسے میں نے گول بریکٹ میں لکھا :)
کی فائدہ بریکٹ میں بھی تو لکھنا ہی تھا ۔۔ اور پھر دو بریکٹ بھی لگاؤ ۔۔ اتنی محنت ۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
تو پھر کنکلوژن کیا ہوئی کہ غصے میں کی جانی والی باتیں پچھتاوے کا باعث بنیں؟؟
جذباتیت کا انجام نرا پچھتاوا ہی ہوتا ہے۔ آپ خود سوچئے کہ جو بندہ (بات گول کر رہا ہوں اس لئے بندی نہیں لکھ رہا) نے آپ کو اس طرح بولا، کیا اسے بعد میں ٹھنڈے دل سے غور کرنے پر خوشی ہوئی ہوگی کہ آپ کو اتنی تکلیف پہنچائی؟
 
Top