ابن سعید
خادم
ہم تو ابھی بیدار ہوئے۔ ایک ماموں ہیں سعودی میں، ان سے بات ہوئی اس کے بعد فریحہ بٹیا سے بات ہوئی۔ اب محفل گردی کر رہے ہیں۔ ابھی غسل کرنا اور ناشتہ کر کے آفس جانا زیر غور ہے۔ہاں جی بھیا دوپہر میں ہی بنا لی تھیں ساری۔۔شام میں گیس کم ہو جاتی ہے ناں تھوڑی دیر کے لیے
آپ کیا کر رہے ہیں؟