محمد علم اللہ
محفلین
میں موسم کا حال تھوڑے ہی پوچھ رہا تھا بھائی جان ۔۔۔آپ کا حال پوچھ رہا تھاکل برفباری اور کافی مشکل ڈرائیونگ، آج ہلکی بارش اور موسم خوشگوار
میں موسم کا حال تھوڑے ہی پوچھ رہا تھا بھائی جان ۔۔۔آپ کا حال پوچھ رہا تھاکل برفباری اور کافی مشکل ڈرائیونگ، آج ہلکی بارش اور موسم خوشگوار
اب خبریں تفصیل سے سماعت فرمائیےکل برفباری اور کافی مشکل ڈرائیونگ، آج ہلکی بارش اور موسم خوشگوار
الحمدللہ، میں بھی فائنمیں موسم کا حال تھوڑے ہی پوچھ رہا تھا بھائی جان ۔۔۔ آپ کا حال پوچھ رہا تھا
لیجئے جناب۔ خبروں کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے۔ اب محمدعلم اللہ اصلاحی سے ٹریکٹر کے پرزوں کے بارے سنئےآپ سُن رہے ہیں ریڈیو فِن لینڈ اردو ۔۔۔ ۔ہمارے نامہ نگار قیصرانی سے ۔۔۔ ۔۔پہلے سرخیوں پر ایک نظر
اب خبریں تفصیل سے سماعت فرمائیے
؟؟؟
بسم اللہ کے بعد آواز نہیں آ رہی ۔۔۔۔ہیلو ہیلو ۔۔۔۔سامعین معاف کیجئے گا نیٹ ورک کے خرابی کی وجہ سے نامہ نگار سے ہمارا رابطہ نہیں ہو پا رہا ہےبسم اللہ
بھوک لگی ہے پہلے میں کھانا تو کھا لوںلیجئے جناب۔ خبروں کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے۔ اب محمدعلم اللہ اصلاحی سے ٹریکٹر کے پرزوں کے بارے سنئے
ٹرانسسٹر یعنی ریڈیو، ٹرانسمیٹر تو اور ہی ہو جاتا ہےبھوک لگی ہے پہلے میں کھانا تو کھا لوں
تب تک آپ خبریں ترتیب دیجئے ۔۔۔
عینی شاہ ۔۔۔ پاکستان سے
عندلیب ۔۔۔ ۔انڈیا سے
ابن سعید ۔۔۔ امریکہ سے
سید ذیشان۔۔۔ ایران سے
سید عاطف علی۔۔۔ ریاض سے
سلمان حمید ۔۔۔ جرمنی سے
بھیج چکے ہونگے ۔۔۔ ۔
میرے آتے تک ۔۔۔ ۔منی بیگم کی آواز میں ٹرانسمیٹر میں کوئی غزل چلا دیجئے ۔۔۔ ۔
ہاں ہاں وہی ۔۔۔ٹرانسسٹر یعنی ریڈیو، ٹرانسمیٹر تو اور ہی ہو جاتا ہے
تیاری ہے شمشاد بھائی ۔۔۔جی عمر بھائی آج پھر میچ ہے۔ پاکستان کے وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا۔
اس دفعہ میدان دوسرا ہے جہاں بارش کی امید بالکل بھی نہیں ہے۔
کوئی کسر نہیں رہنی چاہئے ۔۔۔یعنی اس بار ٹیم نے آخر تک شرمندہ ہونا ہے
الحمداللہ آپ ؟وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں جناب؟
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم ۔۔۔
الحمداللہ آپ ؟وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
الحمدللہ۔ میں شاور لے کر ابھی آیاالحمداللہ آپ ؟
شاور لے کر آئیں گے ۔۔؟؟الحمدللہ۔ میں شاور لے کر ابھی آیا