ماہی احمد

لائبریرین
میرے خیال میں تشریح کچھ ایسی ہونی چاہئے ۔۔ عمر گزری مشکلوں کے ساتھ ۔۔
پنجوں کے بل چلنا مشکل کام ہوتا ہے ۔۔
پاؤں کے پنجوں پر عمر گزار دینا۔ :) :) :)
امی کا کہنا تها کہ اس کا مطلب ہے کہ عمر بہت جوش و خروش میں گزری.
جبکہ میں کہہ رہی تهی کہ اس کا مطلب ہے کہ انتظار میں عمریں گزر گئییں.
 

عمر سیف

محفلین
میرے خیال میں تشریح کچھ ایسی ہونی چاہئے ۔۔ عمر گزری مشکلوں کے ساتھ ۔۔
پنجوں کے بل چلنا مشکل کام ہوتا ہے ۔۔
ہمارا خیال ہے کہ اس میں صرف مشکل کا تاثر نہیں بلکہ حد درجہ احتیاط اور خوف کی آمیزش بھی پائی جا سکتی ہے۔ مثلاً آواز نہ پیدا کرنا اور خاموشی سے دبے پاؤں زندگی گذارنا، مبادا کسی کی نیند میں خلل پڑ جائے یا کسی کو جلال آ جائے۔ :) :) :)
 
چلیں ہم سب مل کر آئرن مین دیکھتے ہیں۔ :) :) :)

13+-+1+%25281%2529.gif
 
Top