میں تو اچھے بچوں کی طرح نہا کر آ بھی گیا۔ اب عمر سیف صاحب جو کر رہے ہیں (کھلواڑ) تو بچے ایسا ہی کرتے ہیں :p
ان کے شہر میں تو کچھ ایسا شاور آیا کہ سرکوں دوکانوں تک میں اپنے آنسو انڈیل گیا۔ ایسے میں ان کا صدمہ غیر متوقع نہیں! :) :) :)
 
Top