میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟
ابھی بیسن کی کڑی بنا رہی ہوں ساتھ پکوڑے بھی بنیں گے ، تو کیا خیال ہے ؟؟؟؟
تو بٹیا رانی پلیٹ لے کر یہاں آ رہی ہیں یا ہم وہاں آئیں؟ :) :) :)
(سرگوشی: ذرا تصاویر ہی بنا لیجیے گا گڑیا رانی۔) :) :) :)
 
Top