ابن سعید
خادم
صرف قوامی بادام نہ کھا لیں؟پہلے بھی اور بعد میں بھی آج آپ کے لنچ میں "بادامی قوارمہ" ہونا چاہیئے
ویسے شبہہ ہے کہ لنچ کے وقت تک یہ بات یاد رہ بھی سکے یا نہیں۔
صرف قوامی بادام نہ کھا لیں؟پہلے بھی اور بعد میں بھی آج آپ کے لنچ میں "بادامی قوارمہ" ہونا چاہیئے
ابھی تو بن رہی ہے نا بچُو جی تو تھوڑی دیر میں لائے دیتے ہیںتو بٹیا رانی پلیٹ لے کر یہاں آ رہی ہیں یا ہم وہاں آئیں؟
(سرگوشی: ذرا تصاویر ہی بنا لیجیے گا گڑیا رانی۔)
یہ کب ہوا ؟ یعنی ابھی تو عمر کے تقاضے والی بات بھی صیح ثابت نہیں ہوتیصرف قوامی بادام نہ کھا لیں؟
ویسے شبہہ ہے کہ لنچ کے وقت تک یہ بات یاد رہ بھی سکے یا نہیں۔
عرصہ ہوا آپ سے ٹیلیوفنک رابطہ نہیں رہا۔ آج کسی وقت کچھ دیر وائس چیٹ رہے گی ان شاء اللہ۔میری حاضری
ہرررراااااا یہ ہوئی ناں بااااات!ابھی تو بن رہی ہے نا بچُو جی تو تھوڑی دیر میں لائے دیتے ہیں
جب فرمائیں۔ میں تو ادھر ہی ہوںعرصہ ہوا آپ سے ٹیلیوفنک رابطہ نہیں رہا۔ آج کسی وقت کچھ دیر وائس چیٹ رہے گی ان شاء اللہ۔
پچاسی کے ہیں، اب اور کیا چاہیے اس تقاضے کے لیے؟یہ کب ہوا ؟ یعنی ابھی تو عمر کے تقاضے والی بات بھی صیح ثابت نہیں ہوتی
اس طرح تو ہم 93 کے ہوئےپچاسی کے ہیں، اب اور کیا چاہیے اس تقاضے کے لیے؟
وعلیکم السلام عمر لالہالسلام علیکم ۔۔۔
ابھی تو کچھ ناشتہ وغیرہ فرما لیں، پھر دیکھتے ہیں ان شاء اللہ!جب فرمائیں۔ میں تو ادھر ہی ہوں
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم ۔۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔۔
جی جی، فرما لیںابھی تو کچھ ناشتہ وغیرہ فرما لیں، پھر دیکھتے ہیں ان شاء اللہ!
لیکن اس بات سے ہمارے پچاسی کے ہونے کی نفی نہیں ہوتی۔اس طرح تو ہم 93 کے ہوئے
ابھی رونق محفل ترک کر کے ذرا دیر کو بھی اٹھنے کا جی نہیں کر رہا۔جی جی، فرما لیں
یعنی آپ نے ہمارے 93 کے ہونے پر صاد کیالیکن اس بات سے ہمارے پچاسی کے ہونے کی نفی نہیں ہوتی۔
وہ تو قولِ مسکانچی ہے، اس پر صاد کرنے یا انھیں ناشاد کرنے کی ہماری کیا مجال!یعنی آپ نے ہمارے 93 کے ہونے پر صاد کیا
کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام!
الحمداللہ آپ ؟ ساجد بھائی پوسٹ دیکھ کر بڑا مزا آیا ۔۔وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
الحمداللہ آپ ؟؟ موسم اچھا ہے۔ ٹھنڈی ہوا ۔۔ سردی ہوگئی ہے ۔۔وعلیکم السلام عمر لالہ
کیسے ہیں آپ ؟
موسم کیسا ہے وہاں کا ؟