قیصرانی
لائبریرین
تو پھر ابھی ہو جائے؟ابھی رونق محفل ترک کر کے ذرا دیر کو بھی اٹھنے کا جی نہیں کر رہا۔
تو پھر ابھی ہو جائے؟ابھی رونق محفل ترک کر کے ذرا دیر کو بھی اٹھنے کا جی نہیں کر رہا۔
الحمدللہ۔ اچھا کیا کہ ساجد بھائی والی پوسٹ کو پسند کیاکیسے ہیں ؟
الحمداللہ آپ ؟ ساجد بھائی پوسٹ دیکھ کر بڑا مزا آیا ۔۔
الحمداللہ آپ ؟؟ موسم اچھا ہے۔ ٹھنڈی ہوا ۔۔ سردی ہوگئی ہے ۔۔
ہممممموہ تو قولِ مسکانچی ہے، اس پر صاد کرنے یا انھیں ناشاد کرنے کی ہماری کیا مجال!
ضرور!!!تو پھر ابھی ہو جائے؟
سامن بھول گئے وہ ۔۔ باقی سب اوکے تھا ۔۔الحمدللہ۔ اچھا کیا کہ ساجد بھائی والی پوسٹ کو پسند کیا
الحمدللہ میں خیریت سے ہوںالحمداللہ آپ ؟؟ موسم اچھا ہے۔ ٹھنڈی ہوا ۔۔ سردی ہوگئی ہے ۔۔
کچھ لوگوں پر مسکان بہت ہی بھلی معلوم پڑتی ہے، مسکانچی پری ان میں سے ایک ہیں۔ہممم مم
الحمد للہ، ہم بالکل بخیر ہیں۔کیسے ہیں ؟
سالن کو سامن سے ہی تو بدلنا تھا، ل اور م ویسے بھی ساتھ ساتھ ہیںسامن بھول گئے وہ ۔۔ باقی سب اوکے تھا ۔۔
وہ ویڈیو یاد ہے نا آپ کو ؟؟الحمد للہ، ہم بالکل بخیر ہیں۔
گُڈ ۔۔الحمدللہ میں خیریت سے ہوں
ایک ہی سمائلی یوز کرتے ہیں سب یہاں سو آپ کو کیسے پتا ؟کچھ لوگوں پر مسکان بہت ہی بھلی معلوم پڑتی ہے، مسکانچی پری ان میں سے ایک ہیں۔
آج کیا کھایا ؟سالن کو سامن سے ہی تو بدلنا تھا، ل اور م ویسے بھی ساتھ ساتھ ہیں
مسکان کی تعداد کے علاوہ بھی کچھ اور اجزا ہوتے ہیں۔ایک ہی سمائلی یوز کرتے ہیں سب یہاں سو آپ کو کیسے پتا ؟
آج گھر ہوں تو سستی کا ڈیرہ ہے۔ صفائی کی ہے گھر کی، سارا کچن نئے سرے سے سیٹ کیا، کافی پی ہے ابھی۔ رات کو شاید کچھ بنا لوں؟آج کیا کھایا ؟
میں تو آج چکن فلے کا پیکٹ لایا تھا وہی تل لونگا ۔۔آج گھر ہوں تو سستی کا ڈیرہ ہے۔ صفائی کی ہے گھر کی، سارا کچن نئے سرے سے سیٹ کیا، کافی پی ہے ابھی۔ رات کو شاید کچھ بنا لوں؟