عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہ کیا بے ساختہ کہا ہے چھوٹی۔۔۔ ۔بہت خوب۔۔۔ کس کی دستار ہے وہ؟
یوں ہی۔۔ وائٹ دوپٹہ نہیں ہوتا بھیا ۔۔اس سے دستار بنا کر امی جان کو دکھاتی ہوں کہ ٹھیک ہے یا نہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
یار لالو کھیت والے لوگ وہاں سے خریداری کیوں نہیں کرتے؟؟؟؟ ہاہاہاہاہاہ اور بھی کچھ لوگ ہیں۔۔۔ ۔
بھائی ہم تو صرف رش کی وجہ سے گھبراتے ہیں لالو کھیت کی مارکیٹ جاتے۔
ورنہ یہاں بھی طارق روڈ اور کلفٹن والی ورائٹی کی چیزیں مل جاتی ہیں :)
 
Top