عائشہ عزیز
لائبریرین
وہ تو پہلے ہی صاف ہو چکی تھی بھیالیکن پہلے آپ کڑاہی تو صاف کرکے دو
مجھے تو دیر ہوگئی تھی آنے میں
وہ تو پہلے ہی صاف ہو چکی تھی بھیالیکن پہلے آپ کڑاہی تو صاف کرکے دو
دستار بندی یا پھر پریوں کی طرح پروں والا ڈریس؟کہاں چلے گئے ہیں بھیا پہلے میری دستار بندی تو کروا دیں۔
دونوںدستار بندی یا پھر پریوں کی طرح پروں والا ڈریس؟
شہتوت کا یا شربت کاہائیں بھیا میں نے نام ہی پہلی بار سنا ہے۔
وہ تو کھانے سے صاف ہوئی ہوگی۔وہ تو پہلے ہی صاف ہو چکی تھی بھیا
مجھے تو دیر ہوگئی تھی آنے میں
شہتوت کے شربت کاشہتوت کا یا شربت کا
ہااااااااوہ تو کھانے سے صاف ہوئی ہوگی۔
اب اس کو مانجھ مانجھ کر جو صاف کرنا پڑے گا وہ کون کرے گا بھلا
پھر تو آپ بھیا کی ٹیچر پری بن جائیں گی۔
بھیاااااااااااااپھر تو آپ بھیا کی ٹیچر پری بن جائیں گی۔
بٹیااااااااابھیااااااااااااا
بھیا کہاں ہیں؟بٹیااااااااا
کیوں دلاری پری، ہم تو یہیں ہیں۔بھیا کہاں ہیں؟
آپ تو یہیں ہیں لیکن بھیا کہاں ہیں؟کیوں دلاری پری، ہم تو یہیں ہیں۔
وہ اپنی ننھی پری کے پاس ہوں گے۔۔۔ کوئی سبق لے رہے ہوں گے اپنی دستار بند ٹیچر سے!آپ تو یہیں ہیں لیکن بھیا کہاں ہیں؟
کوئی نہیں ہیں۔ انہوں نے میری دستار بندی کی تقریب میں بھی شرکت نہیں کی۔وہ اپنی ننھی پری کے پاس ہوں گے۔۔۔ کوئی سبق لے رہے ہوں گے اپنی دستار بند ٹیچر سے!
ایسا کیسے ممکن ہے؟کوئی نہیں ہیں۔ انہوں نے میری دستار بندی کی تقریب میں بھی شرکت نہیں کی۔
اور نہیں تو کیاایسا کیسے ممکن ہے؟
لیکن وہ تو ننھی پری کی تقریب دستاربندی میں دیکھے گئے تھے۔۔۔ دودھ میں آئس کریم گھول کر پیتے ہوئے۔۔۔اور نہیں تو کیا
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم
کیسے ہیں سب اراکین محفل؟