قیصرانی
لائبریرین
میں نے بھی سامان منگوایا ہے، آ گیا تو لاسانےمیں تو آج چکن فلے کا پیکٹ لایا تھا وہی تل لونگا ۔۔
میں نے بھی سامان منگوایا ہے، آ گیا تو لاسانےمیں تو آج چکن فلے کا پیکٹ لایا تھا وہی تل لونگا ۔۔
ڈرامہ دیکھ رہا ہوں ۔۔ کھانا ہو گیا ۔۔ یہ فیصل پیا اس میں ایک صوفی کو کچھ کہتا ہے پنجابی میں سمجھ نہیں آرہا کیا ہے ؟؟میں نے بھی سامان منگوایا ہے، آ گیا تو لاسانے
کُوڑ یعنی جھوٹڈرامہ دیکھ رہا ہوں ۔۔ کھانا ہو گیا ۔۔ یہ فیصل پیا اس میں ایک صوفی کو کچھ کہتا ہے پنجابی میں سمجھ نہیں آرہا کیا ہے ؟؟
بندہ گوڑ کیوں مارے ؟؟
شکراًکُوڑ یعنی جھوٹ
اسوقت ؟میں جا رہا ہوں اس وقت ڈرائیور ڈیوٹی پر۔
دیر بعد ہی واپسی ہو گی۔
سمجھ سکتا ہوں ۔۔مجبوری ہے عمر بھائی۔
تو کیا یہ تمہارا بھوت ہے جو یہ لکھ رہا ہے؟عینی میں یہاں نہیں ہوں
آج کام ختم ہوجائے گا۔۔۔الحمد للہ۔ ٹھیک ہوں
کیا ہو رہا ہے ؟ گھر میں پینٹ مکمل ہوگیا کیا؟
آج کام ختم ہوجائے گا۔۔۔الحمد للہ۔ ٹھیک ہوں
کیا ہو رہا ہے ؟ گھر میں پینٹ مکمل ہوگیا کیا؟
تو کہاں ہو تم اور یہ تم نے ایسی فیس کیوں بنائی ہوئی ہے؟؟عینی میں یہاں نہیں ہوں
کیسی ہو ملائکہ ہیلو ہیلو ؟آج کام ختم ہوجائے گا۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔ ٹھیک ہوں تم کیسی ہوکیسی ہو ملائکہ ہیلو ہیلو ؟
وعلیکم سلام ۔۔میں بھی بلکل ٹھیک ۔کیا کر رہی ہو؟نظر نہی آتیالسلام علیکم۔۔۔ ٹھیک ہوں تم کیسی ہو
بدھ کو پیپر ہے اور ابھی تک اسامنٹ مکمل نہیں ہوئےوعلیکم سلام ۔۔میں بھی بلکل ٹھیک ۔کیا کر رہی ہو؟نظر نہی آتی