قیصرانی
لائبریرین
سوئے اتفاق، "جن" دلی بے شک نہ گیا ہو، ڈھاکہ ضرور گیا ہے"جن" کے لیے تو واقع دلی تو کیا ڈھاکہ بھی دور نہیں۔
سوئے اتفاق، "جن" دلی بے شک نہ گیا ہو، ڈھاکہ ضرور گیا ہے"جن" کے لیے تو واقع دلی تو کیا ڈھاکہ بھی دور نہیں۔
مجھے کیا پتاکھری کھری کے سوا سب کچھ سنا دیں
اچھا اب جلدی سے تفصیل سے حال بتائیے کہ پریزینٹیشن کیسی رہی مانو بلی کیمجھے کیا پتا
جنات کے بارے میں تو یاد نہیں۔ ہاں یہ یاد ہے کہ محفل میں کچھ بد روح موجود ہیںیہ تو اتنی پرانی معلومات ہیں کہ شاید آپ بھول بھی گئی ہیں
اس پر بڑا مزے کا تبصرہ بنتا ہے، لیکن تکلیف نہیں دینا چاہتاجنات کے بارے میں تو یاد نہیں۔ ہاں یہ یاد ہے کہ محفل میں کچھ بد روح موجود ہیں
ظاہر ہے کہ جب کسی کو تکلیف ہی نہیں دینی تو پھر فکر کاہے کیفکر ناٹ
اس کی نہیں ہوتی بچو جی!میں تو روز ٹسوے بہاتی ہوں یا یوں سمجھیں کہ بہانے پڑتے ہیں۔
در اصل عبد اللہ سکول کا ہوم کرنے میں ٹال مٹول کرتا ہے ناں تو میں جھوٹ موٹ رو دیتی ہوں۔ اور وہ ہوم کرنے بیٹھ جاتا ہے
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر جنابالسلام علیکم!
الحمد للہ! آپ سنایئں۔وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر جناب
ادھر بھی الحمدللہ، پر آپ جتنے لحن سے نہیںالحمد للہ! آپ سنایئں۔
کیوں بھئی، سردی سے گلے میں خراش آ گئی ہے کیا؟ادھر بھی الحمدللہ، پر آپ جتنے لحن سے نہیں
نہیں، وجہ تکنیکی سمجھ لیجئےکیوں بھئی، سردی سے گلے میں خراش آ گئی ہے کیا؟
کہیں درویشی تو سبب نہیں بنی؟نہیں، وجہ تکنیکی سمجھ لیجئے
اللہ نہ کرے۔ ایسی حرکتیں عرصہ ہوا چھوڑ چھاڑ دیںکہیں درویشی تو سبب نہیں بنی؟