کہاں! جن بابا بن کر تو نہیں آئے تھے جو نظر نہیں آئےلیکن وہ تو ننھی پری کی تقریب دستاربندی میں دیکھے گئے تھے۔۔۔ دودھ میں آئس کریم گھول کر پیتے ہوئے۔۔۔
وعلیکم السلام آنی
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں عائشہوعلیکم السلام آنی
الحمدللہ، آپ کیسی ہیں؟
کچھ خاص نہیں آنیالحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں عائشہ
تم سناؤ کیا ہورہا ہے؟
ہم کو کیا پتا؟ ٹیچر کو پتا ہوگا۔کہاں! جن بابا بن کر تو نہیں آئے تھے جو نظر نہیں آئے
وعلیکم السلام لالہالسلام علیکم
بارہ دری والو کیا احوال ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
بارہ دری والو کیا احوال ہیں
مجھے بھی نہیں پتا ناںہم کو کیا پتا؟ ٹیچر کو پتا ہوگا۔
امی جان کو پتا ہپوگا، ان سے پوچھ لیجئے۔مجھے بھی نہیں پتا ناں
پھر خواب میں ڈرو گی تو نہیں ناں ؟؟؟؟؟کچھ خاص نہیں آنی
مووی دیکھ رہی تھی ڈراؤنی سی
اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ٹھاکوعلیکم السلام
کیسے ہیں شمشاد بھائی، پپو بھائی اور امی جان؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور ابھی ابھی کھانا کھا کر فارغ ہوئے ہیں۔
آلو گوبھی مٹر کی سبزی او تندوری روٹیاں۔اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ٹھاک
اچھا تو آج کھانے میں کیا تھا؟
بہت شکریہ امید ہے مزاج بخیر ہونگے آپ کیسی ہیں سب اچھا ہے نا ؟؟وعلیکم السلام
الحمدللہ بارہ دری میں سب خیریت ہے
اللہ نہ کرےپھر خواب میں ڈرو گی تو نہیں ناں ؟؟؟؟؟
بھیا سے ہی پوچھنا ہےامی جان کو پتا ہپوگا، ان سے پوچھ لیجئے۔
اچھی بات ہے بجو بارشیں سنا ادھر بہت ہوئیں ہیںوعلیکم السلام لالہ
میں تو ٹھیک ہوں