ابن سعید
خادم
بس تو اب اس بات کو یہیں ختم کرتے ہیں ورنہ لوگ کن سوئیاں لینے لگیں گے۔اوہ اچھا! سمجھی
بس تو اب اس بات کو یہیں ختم کرتے ہیں ورنہ لوگ کن سوئیاں لینے لگیں گے۔اوہ اچھا! سمجھی
بہت مبارک ہو بھیاہاں شادی ہوگئی۔ تمہاری بھابھی بھی پاس ہیں۔
محفل میں آیا تو مقدس کا پیغام تھا کہ شادی کب ہوئی۔ اسے بتایا تو اس نے کہا کہ وہ خود خبر بریک کرے گی۔ ابھی کسی کو بتانا نہیں۔ ورنہ مجھے مقدس مکے کھانے ہونگے۔
اب میں ٹھہرا ایک عدد مشوم بھیا۔۔ دھمکی سے فورا ڈر گیا اور دبکا بیٹھا رہا۔
اور یہ والی سوئیاں تو امی جان کی مشین میں ہوں گی بھی نہیں اس لیے مشکل ہوگیبس تو اب اس بات کو یہیں ختم کرتے ہیں ورنہ لوگ کن سوئیاں لینے لگیں گے۔
بڑے سے بڑا پھڈے باز بھی بیوی کے آگے مشوم ہی ہوتا ہے۔بہت مبارک ہو بھیا
خبر تو واقعی مقدس آپی کو بریک کرنی چاہیے تھی پتا نہیں کہاں غائب ہیں
اور واقعی مکے تو پکے بھیا آپ کے لیے
یہ مشوم شادی کے بعد ہوئے ہیں کیا پہلے تو پھڈے باز تھےناں
ہم تو اس دفعہ ڈھیر ساری سوئیاں لے کر آئے ہیں اور دھاگے بھی۔اور یہ والی سوئیاں تو امی جان کی مشین میں ہوں گی بھی نہیں اس لیے مشکل ہوگی
بڑے سے بڑا پھڈے باز بھی بیوی کے آگے مشوم ہی ہوتا ہے۔
لیکن سوئی میں دھاگہ ڈالنا بھی تو مسئلہ ہے ناں کوئی دھاگہ ڈالنے والی مشین بھی لے آتے بھیاہم تو اس دفعہ ڈھیر ساری سوئیاں لے کر آئے ہیں اور دھاگے بھی۔
کوئی سافٹوئیر پروگرام لکھ لیں گے جو بہت ہی پریسیژن کے ساتھ یہ کام کر سکے۔لیکن سوئی میں دھاگہ ڈالنا بھی تو مسئلہ ہے ناں کوئی دھاگہ ڈالنے والی مشین بھی لے آتے بھیا
مقدس آپی دیکھیں بھیا نے یہاں پہلے بتا دیا ہے اور مکے کھانے کے لیے بھی تیار ہیںوہ۔۔۔ وہ ۔۔ مقدس نمودار ہوگئی ہے۔ اب میری خیر نہیں۔۔
صبر کریں آپ۔۔ ٹھیک کرتی ہوں آپ کو میںوہ۔۔۔ وہ ۔۔ مقدس نمودار ہوگئی ہے۔ اب میری خیر نہیں۔۔
کوئی سافٹوئیر پروگرام لکھ لیں گے جو بہت ہی پریسیژن کے ساتھ یہ کام کر سکے۔
میں نے بھی دیکھنا ہے عثمان بھائی کو ٹھیک ہوتے ہوئےصبر کریں آپ۔۔ ٹھیک کرتی ہوں آپ کو میں
ویڈیو ریکارڈنگ؟میں نے بھی دیکھنا ہے عثمان بھائی کو ٹھیک ہوتے ہوئے
صبر کریں آپ۔۔ ٹھیک کرتی ہوں آپ کو میں
ہماری بیگم ہمیں آنکھیں دکھائیں تو ہم ایسے ٹھیک ہوتے ہیں کہ بس کیا ہی ہوئے ہونگے۔میں نے بھی دیکھنا ہے عثمان بھائی کو ٹھیک ہوتے ہوئے
لائیو دیکھنے کو تو اپنا ہی مزہ ہے بھیاویڈیو ریکارڈنگ؟
زیادہ مشوم بننے کی کوشش کرتے ہوں گے ناں بھابھی کو کیا پتاہماری بیگم ہمیں آنکھیں دکھائیں تو ہم ایسے ٹھیک ہوتے ہیں کہ بس کیا ہی ہوئے ہونگے۔