مقدس
لائبریرین
آئی رئیلی نیڈڈ دیٹ اپیایقین دلایا جائے
کبھی بات ہوئی نا پھر سے تو لونگی خبر اچھے سے ابھی تو بس ایک ٹائیٹ ہگ چندا رانی کے لیے
لو یو سو مچچچچچ
آئی رئیلی نیڈڈ دیٹ اپیایقین دلایا جائے
کبھی بات ہوئی نا پھر سے تو لونگی خبر اچھے سے ابھی تو بس ایک ٹائیٹ ہگ چندا رانی کے لیے
آپ بھلا غلط ہو سکتے ہین اور آپ سے کوئی جیت سکتا ہے بھلا شونے مونے
دین ٹیک ایس مچھ ایز یو وانٹ بائی ون گیٹ ون فریآئی رئیلی نیڈڈ دیٹ اپیا
لو یو سو مچچچچچ
وعلیکم السلام!السلام علیکم
بھیا کی بے شمار نیک تمنائیں ننھی پری کے ساتھ ہوں گی۔ پریزینٹیشن کے وقت بھی مسکراتی رہیے گا پتر جی اور واپس آ کر ایوینٹ ہورائزین کے قصے سنائیے گا۔ٹھیک ہوں بھیا جی
آج میری پریزینٹیشن ہے
اللہ حافظ شونا پتر۔اللہ حافظ بھیا
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
صبح النور ۔۔ جمعہ سے پہلے حاضر ہیں ۔۔
بہت اچھی آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں دونوں دلاری پریاں؟
مجھے کیا پتہ کب ہے میچ مجھے بلایا کیوں نہی آپ نے میں تو ادھر ہی تھیو علیکم السلام میری طرف سے۔
میچ والے دن کہاں تھیں؟
ناراض تو آپ سے کوئی بھی نہیں مجھ سمیت، بس آپ کو مس کرتے ہیں۔ہاہاہا
نہیں نہیں پلیززز ضرور لیں کلاس اچھا لگے گا مجھے اور آپ نے تو ڈانٹنا بھی بہت دوستانہ انداز سے ہے۔
کیا کروں شمشاد بھائی مصروفیت کی وجہ سے ٹائم ہی نہیں ملتا جو ٹائم بچت ہے وہ ٹی وی یا مووی دیکھ لی اور ٹائپنگ سے پھر سے شولڈر پین ہوتا ہے نا اس لیے احتیاط بھی کرتی ہوں ۔
اب پلیز ناراض تو نا ہوں نا
السلام علیکم بھئی
و علیکم السلاممجھے کیا پتہ کب ہے میچ مجھے بلایا کیوں نہی آپ نے میں تو ادھر ہی تھی