ابن سعید
خادم
بھیا سے ہی پوچھنا ہے
بھیا سے ہی پوچھنا ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
واہ جی واہ پھر تو تازہ دم ہوگئے پوسٹیں بھاگیں اب تووعلیکم السلام
کیسے ہیں شمشاد بھائی، پپو بھائی اور امی جان؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور ابھی ابھی کھانا کھا کر فارغ ہوئے ہیں۔
ماشاءاللہآلو گوبھی مٹر کی سبزی او تندوری روٹیاں۔
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہیں سوئیٹ سوئیٹ بٹیا رانی؟
جی بھیا ٹھنڈ ہوگئی ہے تھوڑی تھوڑیاچھی بات ہے بجو بارشیں سنا ادھر بہت ہوئیں ہیں
امی جان کا حکم سر آنکھوں پر۔۔۔ماشاءاللہ
ایک پلیٹ پلیز۔۔۔ ۔۔۔ ۔
صفائی مکمل ہو گئی؟اچھی ہوں بھیا
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
جی بھیاصفائی مکمل ہو گئی؟
ابھی تک جاگ رہی ہو سوئیٹی پائیوعلیکم السلام اپیا
ہرّرراااااااااااااااااااااااجی بھیا
صورتحال ادھر بھی کچھ ایسی ہی ہے خاص طور پر کل رات اور آج دن میں ہونے والی بارش نے بہت نقصان کیا ہے فصلوں کو نقصان ہواجی بھیا ٹھنڈ ہوگئی ہے تھوڑی تھوڑی
ہاں جیابھی تک جاگ رہی ہو سوئیٹی پائی