عائشہ عزیز
لائبریرین
واؤ مجھے بھی برائیڈ دیکھنے کا بڑا شوق ہے میں بھی آؤں؟تم نے بہت کچھ کیا ۔۔۔ اچھا میں نا ابھی ایک برائیڈ کو دیکھنے جا رہی ہوں ۔۔گڑیا آپی کی کل ہی شادی ہوئی ہے نا ۔۔اج وہ آئی وی ہیں ۔۔میں ان سے مل آؤں ابھی آئی
واؤ مجھے بھی برائیڈ دیکھنے کا بڑا شوق ہے میں بھی آؤں؟تم نے بہت کچھ کیا ۔۔۔ اچھا میں نا ابھی ایک برائیڈ کو دیکھنے جا رہی ہوں ۔۔گڑیا آپی کی کل ہی شادی ہوئی ہے نا ۔۔اج وہ آئی وی ہیں ۔۔میں ان سے مل آؤں ابھی آئی
اچھا بابا، کوئی شور نہیں کرے گا، چپکے سے ایک کھا لیجیے گا۔می آلویز اے ون ہوتی ہوں پتہ تو ہے آپ کو نووووووووووو چاکلیٹ نہی کھانی نا
معصوم لوگ کیا کر سکتے ہیں بھلاتم نے بہت کچھ کیا ۔۔۔ اچھا میں نا ابھی ایک برائیڈ کو دیکھنے جا رہی ہوں ۔۔گڑیا آپی کی کل ہی شادی ہوئی ہے نا ۔۔اج وہ آئی وی ہیں ۔۔میں ان سے مل آؤں ابھی آئی
اللہ قبول فرمائے آمیناب تو ہم نماز پڑھ کر لوٹ بھی آئے بچو جی!
وینڈنگ مشین میں تو چھوٹے والے پیکٹ ہوتے ہیں، بڑے پیکٹ کے لیے تو فوڈ لاین جانا ہوگا یا سیوین ایلیوین۔اگر نہ ہوئی تو پھر؟
لیز دلانے پڑیں گے وہ بھی بڑے پیکٹ والے بچو
جہاں بھی جائیں بس لیز لائیںوینڈنگ مشین میں تو چھوٹے والے پیکٹ ہوتے ہیں، بڑے پیکٹ کے لیے تو فوڈ لاین جانا ہوگا یا سیوین ایلیوین۔
وعلیکم السلام!وعلیکم السلام
کیسے ہیں سعود بھائی
اور کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں۔
وہ تو ننھی پری خود نکالیں جیب سے!میں کوئی نہیں کھیل رہی ۔۔ پہلے میری چاکلیٹ لائیے بھیا
آمین!اللہ قبول فرمائے آمین
جہاں بھی جائیں بس لیز لائیں
جو حکم ننھی پری کا!اور ہاں کوک تو کوئی کہنے کی بات نہیں ناں
وہ تو لانی ہی ہوتی ہے
صبح بخیر!صبح بخیر
ساری رات تو جاگنا تو اپنی جگہ صحیح ہے ۔ مگر فرصت کا اعلان میرے اپنے بارے میں نہیں بلکہ ایک موصوف کے بارے میں تھا ۔ باقی خیر تو کبھی رہی نہیں ۔صبح بخیر!
یہ ساری رات جاگنا، اس پر فرصت کا برملا اعلان۔۔۔ بخیر تو ہیں قبلہ؟
میں تو لیز کھا رہی ہوں کوک پی رہی ہوں اور ایک مووی بلیک ہول کے بارے میںجو حکم ننھی پری کا!
تو کیا ایونٹ ہورائزن والی مووی تمام ہو گئی پتر؟میں تو لیز کھا رہی ہوں کوک پی رہی ہوں اور ایک مووی بلیک ہول کے بارے میں
تو کیا آپ کرائے پر اسٹیٹس میسج لگاتے ہیں؟ساری رات تو جاگنا تو اپنی جگہ صحیح ہے ۔ مگر فرصت کا اعلان میرے اپنے بارے میں نہیں بلکہ ایک موصوف کے بارے میں تھا ۔ باقی خیر تو کبھی رہی نہیں ۔
پہلی والی بات پر ۔۔۔۔ ہاہاہاتو کیا آپ کرائے پر اسٹیٹس میسج لگاتے ہیں؟
اور یہ عدم خیر والی نا شکری تو نہ کریں قبلہ!
پہلی والی بات پر ۔۔۔ ۔ ہاہاہا
دوسری والی بات پر اللہ سے معافی کہ، اللہ کا صد شکر ہے کہ بہت اچھے حال میں ہوں ۔ الحمداللہ ۔ الحمداللہ ۔ الحمداللہ