فہیم
لائبریرین
ظاہر ہے یہ کام تو لڑکیوں کے کرنے کے ہی ہوتے ہیںہاااااااا
تو کیا وہ میں کروں بھیا؟
ظاہر ہے یہ کام تو لڑکیوں کے کرنے کے ہی ہوتے ہیںہاااااااا
تو کیا وہ میں کروں بھیا؟
وعلیکم السلام
مجھے کیا پتہ، تم نے خود ہی کہا تھا "لو جی"، اب یہ تمہیں ہی معلوم ہو گا کہ کیا دے رہی تھیں۔آپ بتائیں جی، کیا لینا ہے؟
یہ تقسیم کب اور کہاں واقع ہوئی؟ظاہر ہے یہ کام تو لڑکیوں کے کرنے کے ہی ہوتے ہیں
جن کو کہہ رہی تھی وہ پتا نہیں کہاں چلی گئی ہیں۔کہیں میرے پوٹیٹوز ہی نہ جل گئے ہوںمجھے کیا پتہ، تم نے خود ہی کہا تھا "لو جی"، اب یہ تمہیں ہی معلوم ہو گا کہ کیا دے رہی تھیں۔
تقسیم ہند کے موقع پر پاکستان و ہندوستان میںیہ تقسیم کب اور کہاں واقع ہوئی؟
لیکن چکن کڑاہی لیکچر کی ریسیپی میں املی تو کہیں شامل نہیںہاااااااا
فہیم بھیا آپ چھوٹی بہنا سے کام کروائیں گے۔
بری بات ۔۔۔ کروا لیں بچو پھر مجھے املی بھی لا کر دینی ہے۔
مجھے کوئی نہیں پتاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااالیکن چکن کڑاہی لیکچر کی ریسیپی میں املی تو کہیں شامل نہیں
لیکن مجھے تو پتا ہے نہمجھے کوئی نہیں پتاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
میرے بغیر کھائے ناں بھیا اسی لیے۔۔لیکن مجھے تو پتا ہے نہ
اور پتہ ہے آج میں نے گول گپے کھائے
جو بالکل مزے کے نہیں لگے۔
ہم نے سوچا کہ آپ کو مدعوع کرنے سے پہلے ہم دیکھ لیں کہ گول گپے آپ جتنے اچھے بھی ہیں کہ نہیںمیرے بغیر کھائے ناں بھیا اسی لیے۔۔
دیکھتے دیکھتے سارے ہی کھا گئے بھیا؟ہم نے سوچا کہ آپ کو مدعوع کرنے سے پہلے ہم دیکھ لیں کہ گول گپے آپ جتنے اچھے بھی ہیں کہ نہیں
اللہ حافظ سوئیٹ پری۔ شب بخیر!اب میں سونے جارہی ہوں
اللہ حافظ بھیا
عالی بھیا آپ تو جیسے مجھے بھیجنے کے لیے تیار بیٹھے تھے۔اللہ حافظ سوئیٹ پری۔ شب بخیر!
ہاہاہاہاہاہاہا۔دیکھتے دیکھتے سارے ہی کھا گئے بھیا؟
اللہ حافظ بھیاہاہاہاہاہاہاہا۔
ہاں ہوا تو کچھ ایسا ہی
لیکن اس کی میٹھی چٹنی اور پانی اتنا مزیدار نہیں تھے۔
جتنا ہونا چاہیے تھے
اور ایک تو ہمارا یہ نیٹ بہت بدتمیز ہوگیا
بہت تنگ کررکھا ہے اس نے۔
آج ہم نے کال کی تھی موبی لنک والوں کو کہ ان کا کنیکشن لے لیں۔
لیکن ان صاحب نے فرمایا کہ وہ کل حاضری دے سکیں گے۔
اور ہمیں مجبوراً اس بدتمیز کا ہی سہارا لینا پڑا۔
ابھی ہم چلتے ہیں نیندیا پور کو
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا
اللہ حافظ
شب بخیر
بٹیا رانی کو کہیں اور جانے کی ضرورت کیا ہے؟ یہیں سو جائیں۔عالی بھیا آپ تو جیسے مجھے بھیجنے کے لیے تیار بیٹھے تھے۔
آج میں یہیں سو رہی ہوں۔
تم کھلاؤ گی تو کھا لیں گے۔جن کو کہہ رہی تھی وہ پتا نہیں کہاں چلی گئی ہیں۔کہیں میرے پوٹیٹوز ہی نہ جل گئے ہوں
آپ پوٹیٹوز کھائیں گے چاچو؟