عمر سیف
محفلین
شب بخیر ۔۔ ناراض ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔میں جارہی ہوں بائے بائے ناراض ہوکر
شب بخیر ۔۔ ناراض ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔میں جارہی ہوں بائے بائے ناراض ہوکر
جی جناب!او ہو ۔ اج تے اتوار اے ۔۔ چھٹی ہونی اے ۔۔
عمر بھائی، کیوں تنگ کرتے ہیں ہماری دلاری سی پگلی سی پری کو؟
افف! ارے شونا بٹیا آپ ناراض ہو کر مت جائیں۔ ہم آپ کو ایک بات بتاتے ہیں۔میں جارہی ہوں بائے بائے ناراض ہوکر
وعلیکم السلام!السلام علیکم!!!
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ ابھی کچن کی باقاعدہ صفائی کر کے آئے ہیں۔الحمداللہ۔۔۔ خیریت سے ۔۔ آپ سنائیں ؟
شمشاد بھائی نہیں ہوتی ملائکہ ناراض ۔۔ پھڈا ہی کرنا ہوتا تو اسی وقت ہو جاتا ۔۔ میں تو بہت کول اور کام تھا ۔۔ میرے خیال سے وہ بھی مذاق ہی کر رہی تھیں ۔۔
میں سنجیدہ بلکل نہیں ۔۔۔سنجیدگی سے نہ لیں عمر بھائی۔ وہ کیا ہے کہ بھتیجی بھی ذرا ذرا سی باتوں پر ناراض ہو جاتی ہے۔
پروگرام اب بھی ہے۔ ان شاء اللہ ۔۔ دیکھیں کب تک نکلتے ہیں ۔۔شکریہ۔
آپ کا پروگرام تھا عمرے کی ادائیگی کا۔ کیا بنا؟