شمشاد

لائبریرین
یہاں تو اچھی خاصی دھوپ ہے۔ اگر گاڑی میں شیشے بند کر کے جائیں تو اے سی لگانی کی نوبت آ جاتی ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
افف! ارے شونا بٹیا آپ ناراض ہو کر مت جائیں۔ ہم آپ کو ایک بات بتاتے ہیں۔ :) :) :)
شمشاد بھائی نہیں ہوتی ملائکہ ناراض ۔۔ پھڈا ہی کرنا ہوتا تو اسی وقت ہو جاتا ۔۔ میں تو بہت کول اور کام تھا ۔۔ میرے خیال سے وہ بھی مذاق ہی کر رہی تھیں ۔۔
سنجیدگی سے نہ لیں عمر بھائی۔ وہ کیا ہے کہ بھتیجی بھی ذرا ذرا سی باتوں پر ناراض ہو جاتی ہے۔
نہ بھئی عمر بھائی آپ بھتیجی کو تنگ نہ کریں۔ ایسا نہ ہو وہ واقعی پھڈا کر دے۔
میں ہوں ناراض ۔۔۔ اچھا ۔۔۔۔۔ مجھے منائیں اب ورنہ میں یہاں سب کو تنگ کروں گی:hurryup::dontbother::box:
 
Top