قیصرانی
لائبریرین
پہلے مجھے تو جا کر سیٹ ہو لینے دیںکلیاں نا جانا ساڈے نال نال چلو جی ۔۔
پہلے مجھے تو جا کر سیٹ ہو لینے دیںکلیاں نا جانا ساڈے نال نال چلو جی ۔۔
خیری خیری جائیں ۔۔۔پہلے مجھے تو جا کر سیٹ ہو لینے دیں
وعلیکم السلام بھتیجی۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم دوستو ۔
اللہ کا کرم ہے۔ میں کسی مناسب تصویر کی تلاش میں ہوںالحمدللہ ٹھیک آپ کہیئے کیسے ہیں
اور یہ آپ کی تصویر کو کیا ہوا؟
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔دو روز سےطبعیت صحیح نہیں ہے ۔ہلکا سے ایکسڈنٹ ہوا ۔ مگر اب خیر ہے ۔
و علیکم السلامالسلام علیکم دوستو ۔
غائب کہاں ہوں اب تو حاضر ہوںو علیکم السلام
کدھر غائب ہیں اور ہاں آپ کی سہیلی کہاں رہ گئی؟
امتحان کیسے ہوئے؟
وعلیکم السلام ۔۔
السلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
ہم آفس آ دھمکے ہیں اور آج کا دن بھی خاصا مصروف گزرنے والا ہے۔
الحمداللہ ۔۔وعلیکم السلام!
کیسے ہیں؟
ٹھیکالحمداللہ ۔۔
کھانے کے بریک پہ جا رہا ہوں ۔۔
الحمد للہ! ہم بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم السلام!
کیسے ہیں؟
آج امتحان تمام ہونے کے بعد کیا کچھ کیا؟الحمدللہ بہت اچھا!