عمر سیف
محفلین
پھائے لگن دا مینوں کوئی شوق نئیں ۔۔ بحرین آجائیںسعودی عرب چل کر یہ حرکت کرتے ہیں![]()
پھائے لگن دا مینوں کوئی شوق نئیں ۔۔ بحرین آجائیںسعودی عرب چل کر یہ حرکت کرتے ہیں![]()
لمبی گردن میں ہائی نیک کتنی سوٹ کرے گی آپ کو؟پھائے لگن دا مینوں کوئی شوق نئیں ۔۔ بحرین آجائیں
وعلیکم السلام !السلام علیکم!![]()
![]()
![]()
شمشاد بھائی کیسے ہیں !و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
وہی جو آپ کے ساتھ ہی اردو محفل میں آئی تھی۔
الحمد للہ اچھا ہوں۔شمشاد بھائی کیسے ہیں !
میچ کا دھاگہ بھی نہیں کھولا آپ نے!
ارےانڈیا اور جنوبی افریقہ کا میچالحمد للہ اچھا ہوں۔
کس میچ کی بات کر رہے ہیں؟
اب تو پاکستان کا میچ 8 دسمبر کو افغانستان کے خلاف دبئی میں کھیلا جائے گا۔
زیادہ نہیں کرے گی ۔۔لمبی گردن میں ہائی نیک کتنی سوٹ کرے گی آپ کو؟